مریم اورنگزیب کی خواتین فنکاروں کی کردار کشی کی شدید مذمت،ایف آئی اے سے قانونی کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اداکارائوں کی کردار کشی کرنے والے عناصر کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایف آئی اے سے قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک بیان میں کیا۔  مزید پڑھیں

ڈاکٹر شیریں مزاری کا صیہونی وزیر کے مسجدِ اقصی کے احاطے میں داخلے پر پاکستان کی خاموشی پر شدید ردعمل

اسلام آباد(صباح نیوز)مرکزی سینیئر نائب صدر تحریک انصاف ڈاکٹر شیریں مزاری  نے صیہونی وزیر کے مسجدِ اقصی کے احاطے میں داخلے پر پاکستان کی کی خاموشی پر اظہار تشویش کیا ہے بدھ کو متذکرہ معاملہ پر  ڈاکٹر شیریں مزاری کی مزید پڑھیں

ملک بھر میں سال 2022 کے دوران لاپتہ افراد کے 860 کیسز رپورٹ ہوئے،1 ہزار 109 کیسز کو نمٹایا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں گمشدگی کے کیسز میں کمی ریکارڈ ۔ گزشتہ سال لاپتہ افراد کے آٹھ سو ساٹھ کیس رپورٹ ہوئے۔  ایک ہزار ایک سو نو کیسز کو نمٹا دیا گیا۔ لاپتہ افراد کمیشن نے سالانہ رپورٹ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

تاجروں نے رات 8 بجے دکانیں بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے وفاقی حکومت کا رات 8 بجے دکانیں اور 10 بجے شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا۔ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مطابق رات 8 بجے دکانیں اور 10 بجے شادی ہال مزید پڑھیں

عمران خان کو گولیاں نہیں، گولیوں کے 3 ٹکڑے اور ایک دھاتی ٹکڑا لگا، قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ منظر عام

 لاہور(صباح نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ منظر عام پر آ گئی، جس کے مطابق انہیں گولیاں نہیں بلکہ گولیوں کے 3 ٹکڑے اور ایک دھاتی ٹکڑا لگا۔ جائے وقوعہ سے ملنے والے مزید پڑھیں

2023 میں دنیا کا بڑا حصہ مہنگائی کے طوفان سے متاثر ہوگا، سربراہ آئی ایم ایف کا انتباہ

 واشنگٹن(صباح نیوز) انٹر نیشنل مانیٹرنگ فنڈ(آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹلینا جارجیوا نے کہا ہے کہ  2023 میں دنیا کا بڑا حصہ مہنگائی سے متاثر ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادار کے مطابق سربراہ آئی ایم ایف نے کہا ہے کے مزید پڑھیں

سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی دردانہ صدیقی کی نائب نگراں آئی ٹی ڈپارٹمنٹ اسما رشید کے شوہر کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی(صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی نے نائب نگراں آئی ٹی ڈپارٹمنٹ اسما رشید کے شوہر کے انتقال  پر اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کرتے ہو ئے کہا  ہے کہ مرحوم ایک دین دار مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، ملکی سیاسی، معاشی و امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کے روز طلب کرلیا ہے، جس کا 4 نکاتی ایجنڈا بھی مرتب کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ  کے اجلاس میں ملک کی سیاسی، معاشی  صورتحال، مزید پڑھیں

چیئرمین این ڈی ایم اے کی زیر صدارت اجلاس، ایئرپورٹس اور بارڈرز پر مانیٹرنگ مزید بڑھانے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کا کرونا صورتحال پر اجلاس میں چیئرمین این ڈی ایم اے نے ائیرپورٹس اور بارڈرز پر مانیٹرنگ مزید بڑھانے کی ہدایت کرتے  ہوئے کہا ہے کہ نئے کرونا ویریئنٹس سے متعلق مزید پڑھیں

2023میں ہم سب کو مل کر پاکستان کو ترقی، خوشحالی اور امن و آشتی کا گہوارہ بنانا ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2023میں ہم سب کو مل کر پاکستان کو ترقی، خوشحالی اور امن و آشتی کا گہوارہ بنانا ہے،یہ وعدہ کریں کہ ملک کو قائد اعظم اور علامہ اقبال مزید پڑھیں