طلبا کو نصابی کتب سے محروم رکھنا صوبائی حکومت کی بدترین ناکامی ہے، پروفیسر محمد ابرہیم خان

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابرہیم خان نے کہا ہے کہ تعلیمی سال ختم ہونے کو ہے لیکن ابھی تک طلبا کو کتابیں نہیں مل سکیں، یہ صورتحال افسوسناک ہے۔ طلبا کو نصابی کتب سے محروم رکھنا صوبائی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی معمول بن چکا ہے، آصف علی زرداری

اسلام آباد (صباح نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انسانی حقوق انسانی آزادی کے لئے پہلا قدم ہے ،شہید قاد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے 1973 کے آئین میں انسانی حقوق کی ضمانت دی ، اپنے ایک مزید پڑھیں

ہر صوبہ اپنے وسائل کا خود وارث ہے، کوئی دوسرا صوبہ اس پر قبضہ نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن

کراچی(صباح نیوز) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ  ہر صوبہ اپنے وسائل کا خود وارث ہے، کوئی دوسرا صوبہ اس پر قبضہ نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کوئٹہ میں بلوچستان ہائی مزید پڑھیں

اماراتی پاسپورٹ دنیا کا طاقتور، پاکستان چوتھا کمزور ترین ملک

دبئی(صباح نیوز) متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ کو دنیا میں سب سے طاقتور سفری دستاویز قرار دیا گیا ہے۔آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست میں یو اے ای کا نام سرفہرست رہا۔ یو مزید پڑھیں

جموں وکشمیر میں2022 کے دوران 180 عسکریت پسند31 بھارتی فورسز اہلکار مارے گئے

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے پارلیمنٹ کو بتایا ہے کہ جموں وکشمیر میں2022 کے دوران  180 عسکریت پسند، 31 عام شہری اور 31  بھارتی فورسز اہلکار مارے گئے۔ بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ نیتی آئند رائے نے ایک سوال کے مزید پڑھیں

صدر عارف علوی سے عمان کے سفیر کی ملاقات، کاروباری اور سرمایہ کاری تعلقات مزید گہرا کرنے پر زور

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر عارف علوی سے عمان کے سفیر کی ملاقات، کاروباری اور سرمایہ کاری تعلقات مزید گہرا کرنے پر زور دیتے ہوئے کہاکہ عالمی برادری بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و ستم اور بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا نوٹس مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی،قمر زمان کائرہ اور سردار ایاز صادق کی مرحومہ نجمہ حمید کے گھر آمد،فاتحہ خوانی کی

راولپنڈی(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی، مشیر وزیر اعظم قمر زمان کائرہ اور وفاقی وزیر سردار ایاز صادق کی مرحومہ نجمہ حمید کے گھر آمد،فاتحہ خوانی کی۔ سابق وزیر اعظم مزید پڑھیں

دنیا کو بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی منافرت کا نوٹس لینا چاہیے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تاریخی بابری مسجد بابری مسجد کے انہدام کی 30 ویں برسی منائی جارہی ہے۔  ہندو انتہا پسندوں نے بھارتی مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کا جینا مشکل بنا دیا، دنیا کو مزید پڑھیں

احتساب عدالت میں پہلی مرتبہ خاتون جج کی تعیناتی

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی احتساب عدالت نمبر چار میں عظمی اختر چغتائی کو جج تعینات کر دیا گیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پہلی مرتبہ کسی خاتون جج کی تعیناتی ہوئی ہے۔عظمی اختر چغتائی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کنزیومر کورٹ تعینات مزید پڑھیں

عمران نیازی اسٹیبلشمنٹ کے دھوکے کا ناٹک کھیل رہے ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی آجکل انٹرویوز کے ذریعہ خود سے اسٹیبلشمنٹ کے دھوکہ کا ناٹک کھیل رہے ہیں۔ ان خیالات کااظہار احسن اقبال نے اتوار مزید پڑھیں