وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 روزتک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جاری ویڈیو بیان میں وزیرخزانہ اسحق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد نہ ہو سکا جماعت اسلامی کا شدید احتجاج

اسلام آباد (صباح نیوز) ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد نہ ہو سکا، جبکہ جماعت اسلامی کے کارکنان اور دیگر شہری بڑی تعداد میں صبح سے ہی پولنگ اسٹیشنز پر پہنچ مزید پڑھیں

گوادر مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی سندھ کے تحت کراچی تا کشمور احتجاجی مظاہرے

کراچی/خیرپور(صبا ح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر گوادر کی مظلوم عوام کی حمایت کیلئے کراچی تا کشمور اپنے مظلوم بلوچ بھائیوں کے حق اور ظالم حکمرانوں کیخلاف بھرپور یوم احتجاج منایا گیا، اس سلسلے میں مزید پڑھیں

سندھ کے عوام بلوچ بھائیوں کی جدوجہد کی تائید اور ظالموں کی مذمت کیلئے مظاہروں میں بھرپور شرکت کرکے اپنی بیداری کا ثبوت دیں۔محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر گوادر میں حق دو تحریک کیخلاف کریک ڈائون، خواتین سمیت کارکنان کی گرفتاریوں، شیلنگ،لاٹھی چارج کیخلاف جماعت اسلامی سندھ کی جانب سے جمعہ کو کراچی تا کشمور احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

صدر مملکت نے وفاقی ہسپتال کے 37 ملازمین کو کورونا ہیلتھ رسک الاؤنس دینے کے حکم کی توثیق کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی ہسپتال کے 37 ملازمین کو کورونا ہیلتھ رسک الاؤنس دینے کے حکم کی توثیق کرتے ہوئے رسک الائونس دینے کے لیے تازہ سمری پی ایم سیکرٹریٹ بھیجنے کا حکم برقرار رکھا مزید پڑھیں

 علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں زیر تعلیم مقبوضہ جموں وکشمیر کے1400 طلبا وطالبات غیر محفوظ

سری نگر:بھارتی ریاست اتر پردیش کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں زیر تعلیم مقبوضہ جموں وکشمیر کے1400  طلبا وطالبات  غیر محفوظ ہوگئے ہیں انتہا پسند ہندو تنظیموں کے حملوں کے باعث ان کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ گزشتہ مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے کراچی میں شروع ہوگا

کراچی(صباح نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز  کیلئے  ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ قومی کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساتھی نے نیشنل بینک ایرینا اسٹیڈیم میں  ٹرافی کی رونمائی کی۔  دونوں ٹیموں کے مابین 2 ٹیسٹ مزید پڑھیں

ملک و قوم کی ترقی کے لیے قائد اعظم کے افکار اور نظریات پر عمل در آمد کرنا ہوگا۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی ترقی کے لیے ہمیں قائد اعظم کے افکار اور نظریات پر عمل در آمد کرنا ہوگا۔ بانی پاکستان کے راستے پر چلتے مزید پڑھیں

غیر معمولی جرات و بہادری اور فرض شناسی کے مظاہرے پر عدیل حسین شہید کو تمغہ شجاعت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ غیر معمولی جرات و بہادری اور فرض شناسی کے مظاہرے پر اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین شہید کو تمغہ شجاعت دینے کا فیصلہ کیا ہے، شہید مزید پڑھیں

حکومتی قانونی ٹیم نے گورنرکو وزیراعلیٰ پنجاب کو برخاست کرنے سے روک دیا، بلیغ الرحمان کا مزید مشاورت کا فیصلہ

 لاہور(صباح نیوز) پی ڈی ایم لیگل کی ٹیم نے گورنر بلیغ الرحمان کو وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کو برخاست کرنے سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی مزید پڑھیں