دردانہ صدیقی جنوبی پنجاب کے چار روزہ دورہ پر پیرکو روانہ ہو ں گی

 کراچی(صبا ح نیوز)سیکریٹری جنرل حلق خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی جنوبی پنجاب کے چار روزہ دورہ پر  5 دسمبر کو رحیم یار خان پہنچیں گی,ڈپٹی سیکریٹریز عطیہ نثار,  ڈاکٹر حمیرا طارق, صدر جنوبی پنجاب تسنیم سرور , ممبر مرکزی مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تقرری کے باوجود ملک میں سیاسی بحران موجود ہے، بنیادی وجہ بیڈ گورننس اور مفاد پرستانہ پالیسیاں ہیں،لیاقت بلوچ

کراچی/حیدرآباد ( صباح نیوز)مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی و سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کے باوجود ملک میں سیاسی بحران موجود ہے جس کی بنیادی وجہ بیڈ گورننس اور مفاد پرستانہ پالیسیاں مزید پڑھیں

عمران خان کی بات کو کبھی سنجیدہ نہیں لیا، اعظم نذیر تارڑ

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ میں نے عمران خان کی بات کو کبھی سنجیدہ نہیں لیا، وہ پونے چار سال وزیرِ اعظم رہے کبھی اپوزیشن لیڈر سے بات نہیں کی۔ لاہور میں میڈیا سے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ رواں ماہ امریکا کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ماہ کے وسط میں امریکا کا دورہ کریں گے۔ایک نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اقوام متحدہ کے صدر دفتر کی تقریبات میں شرکت کریں گے، 15 اور مزید پڑھیں

خصوصی افراد کی معاشرے میں شمولیت اور انہیں بااختیار بنانے کیلئے ایک جامع منصوبے وضع کرنے کی ضرورت ہے ،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کی معاشرے میں شمولیت اور انہیں بااختیار بنانے کیلئے ایک جامع منصوبے وضع کرنے ، معاون ٹیکنالوجیز فراہم کرنے اور ان کی معذوری کے اعتبار سے موزوں مزید پڑھیں

افغانستان میں حزب اسلامی کے مرکزی دفتر پر حملہ؛ گلبدین حکمت یار محفوظ رہے

کابل(صباح نیوز) افغانستان میں حزب اسلامی کے مرکزی دفتر پر حملہ؛ گلبدین حکمت یار محفوظ رہے،حملے کے وقت گلبدین حکمت یار مرکزی دفتر کے اندر موجود تھے،گلبدین حکمت یار کی جماعت حزب اسلامی کے ہیڈکوارٹر میں داخل ہونے کی کوشش مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ایسے اقتدار سے پناہ مانگتی ہے جو دیگر پارٹیوں کو ملا ہوا ہے، راشد نسیم

عارف والا (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ایسے اقتدار سے پناہ مانگتی ہے جو دیگر پارٹیوں کو ملا ہوا ہے، یہ ایسا اقتدار ہے جس میں ملک غریب اور سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں قرضوں اور اس پر شرح سود کی تفصیلات پیش کر دی گئیں

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی میں  قرضوں اور اس پر شرح سود کی تفصیلات   پیش کر دی گئی۔اگست 2018 سے دسمبر 2021 تک غیر ملکی قرضہ جات کی تقسیم 43 ارب 4 کروڑ ڈالرز تھی۔2 فیصد سود پر دو مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر مبارکباد

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر یو اے ای کے صدر، سفیر اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

سائفر معاملے پر عمران خان 6 دسمبر کو دوبارہ طلب، ایف آئی اے نے سمن جاری کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سائفر کیس پر وزارت داخلہ کے حکم پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے  اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا ہے۔ ایف آئی اے افسر طلبی کے سمن مزید پڑھیں