صدر مملکت سے جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات، مستقبل کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات، مستقبل کیلئے نیک تمنائوں کا اظہارکیا۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر عارف علوی سے  چیف آف آرمی اسٹاف مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سکردو خصوصی بچوں کے سکول میں گیس دھماکے سے زخمی طلبا کو طبی سہولیات کی فراہمی کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سکردو میں خصوصی بچوں کے سکول میں گیس دھماکہ کے واقعہ میں زخمی ہونے والے طلبا کو ہر ممکن طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کیلئے احکامات جاری کر دیئے۔ وزیراعظم آفس کے مزید پڑھیں

دستور کا آرٹیکل 14 شرفِ انسانی کو قابلِ حرمت قرار دیتا ہے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دستور کا آرٹیکل 14 شرفِ انسانی کو قابلِ حرمت قرار دیتا ہے؛ چنانچہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے معزز ججز سے میرا سوال مزید پڑھیں

شرعی سزاوں پر اقوام متحدہ ہائی کمیشن کا بیان اسلام کی توہین ہے، طالبان

کابل(صباح نیوز) افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شرعی سزاوں کے نفاذ پر اقوام متحدہ کمیشن برائے انسانی حقوق اور مغربی ممالک کے نمائندوں کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ادارے اپنے نمائندوں کو مزید پڑھیں

ارشد شریف کا لیپ ٹاپ مراد سعید کے پاس ہونے کا انکشاف، تفتیشی ٹیم نے طلب کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقاتی ٹیم نے مراد سعید کو مقتول صحافی کے لیپ ٹاپ کے ساتھ 28 نومبر کو طلب کرلیا۔ تحقیقاتی ٹیم نے مراد سعید کو خط لکھ کر طلب کیا ہے اور مزید پڑھیں

الخدمت صاف پانی پروگرام کے تحت سیلاب متاثرہ علاقوں میں صاف پانی کی ترسیل جاری

لاہور( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن کے صاف پانی پروگرام کے تحت سیلاب متاثرہ علاقوں پینے کے صاف پانی کی ترسیل جاری ہے۔روزانہ اڑھائی لاکھ سے زائدسیلاب متاثرین الخدمت صاف پانی پروگرا م کی ان خدمات سے مستفید ہورہے ہیں۔ ان خیالات مزید پڑھیں

اسلام آباد کے شہری 31دسمبر کو ترازو کے نشان پر مہر لگا کر جماعت اسلامی کو کامیاب کرائیں،میاں محمد اسلم

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے شہری 31دسمبر کو ترازو کے نشان پر مہر لگا کر جماعت اسلامی کو کامیاب کرائیں ،جماعت اسلامی کی جدوجہد مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی کیس،سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کو کل طلب کر لیا،دو اپشنز بھی دے دیئے

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس میں سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو  کل بروز جمعہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔  عدالت نے فیصل واوڈا کو دو آپشنز دے دئے۔  فیصل واوڈا دہری شہریت چھپانے کی غلطی مزید پڑھیں

لاس اینڈ ڈیمیجز فنڈ کا قیام پاکستان کی خارجہ محاذ پر بڑی فتح ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِاعظم شہباز شریف نے عالمی برادری کی طرف سے پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہو نے والے نقصانات کے ازالے کیلئے مدد کی یقین دہانی اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نبردآزما ہونے کیلئے اس خطرے سے مزید پڑھیں

شہری بلد یاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کے اُمیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں،میاں محمد اسلم

اسلام آباد(صباح نیوز)   نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ لوگ مہنگائی، بے روزگاری کا شکار ہیں وہ اپنی مشکلات کا حل چاہتے ہیں اس وقت جماعت اسلامی امید کی مزید پڑھیں