کورونا وائرس،ملک بھر میں مزید11افراد جاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز) مہلک عالمی کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے، کل اموات کی تعداد 28558 ہوگئی،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 400نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے جاری کردہ تازہ ترین مزید پڑھیں

آرمی چیف سے کنیڈین نائب وزیرخارجہ کی ملاقات ، علاقائی صورتحال سمیت افغانستان میں انسانی بنیادوں پر اقدامات ،تعاون پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے کنیڈاکی نائب وزیرخارجہ مس مارٹا مورگن نے ملاقات کی ،ملاقا ت کے دوران  باہمی دلچسپی، تعاون اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی جبکہ افغانستان میں انسانی بنیادوں پر اقدامات اور مزید پڑھیں

سراج الحق کا پنڈورا لیکس میں شامل افراد کے خلاف تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پنڈورا لیکس میں شامل افراد کے خلاف تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ جماعت اسلامی پاکستان نے پینڈوراپیپرز میں شامل افراد کے خلاف کارروائی کے لئے سپریم کورٹ مزید پڑھیں

کورونا وائرس:ملک بھرمیں مزید9افراد چل بسے

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، کل اموات 28547ہو گئیں،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 449نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی اٹھا لی گئی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی اٹھا لی گئی  ہے ۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد اتوار کی رات  وزارت داخلہ نے  ٹی ایل پی کو کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا  نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

بین الاقوامی سطح پر اشیا کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بین الاقوامی سطح پر اشیا کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر اشیا ء کی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے کالعدم ٹی ایل پی پر پابندی ہٹانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی) پر پابندی ہٹانے کی منظوری دیدی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے تحریک لبیک پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دی۔اس سے قبل وزارت مزید پڑھیں

کورونا وائرس،ملک بھرمیں مزید11افراد جاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں11 افراد جاں بحق ہوگئے،کل اموات 28518ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں اب تک 2 مزید پڑھیں

غریب عوام پر مہنگائی کے اثرات کا پوری طرح سے احساس ہے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غریب عوام پر مہنگائی کے اثرات کا پوری طرح سے احساس ہے،ہمارا مقابلہ مافیاز سے ہے، کرپشن پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اٹک میں مزید پڑھیں