اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو سب سے زیادہ محب وطن سمجھتا ہوں ان کو ووٹ کا حق ملنے سے بہت خوشی ہوئی، اوورسیز پاکستانیوں کو جمہوریت کے عمل میں شامل کرلیا گیا مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعدحسین رضوی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور کے سپرینٹنڈنٹ اعجاز اصغر نے سعد رضوی کی رہائی کی تصدیق کردی۔حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) متحدہ اپوزیشن نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور کئے گئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق بل اور دیگر بلز کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ غیرآئینی اور غیر قانونی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف کا بیان حلفی نواز شریف کے حق میں تیسری بڑی گواہی ہے جو عدلیہ کی طرف سے سامنے آئی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی نظام میں تبدیلی کے حوالے سے حکومت کا الیکشن ترمیمی بل 2021 کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ،جس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال کرنے کی ترمیم اور اوورسیز پاکستانیوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل مسلم لیگ (ن )کے صدراور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔انہوں نے خط میں کہا ہے کہ میں نے آپ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) متحدہ اپوزیشن نے اتفاق کیا ہے کہ عوام دشمن قانون سازی کی بھرپور مخالفت کی جائے گی، حکومت نے یک طرفہ اور زبردستی قانون سازی کی تو اسے عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا مستقبل شفاف جمہوریت سے جڑا ہے، سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا چاہیے، اس قانون سازی میں میرے کوئی ذاتی مقاصد نہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید10مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28628تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں
جہلم(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ مہنگائی سے لوگ بہت پریشان ہیں، ہماری حکومت نے عوام کو کورونا سے بچایاہے اسی طرح مہنگائی کے سیلاب سے بھی بچائیں گے، مہنگائی کا سیلاب باہر سے مزید پڑھیں