اپوزیشن کرپٹ سسٹم کی پیداوار ہے، تبدیلی نہیں چاہتی، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کرپٹ سسٹم کی پیداوار ہے جو تبدیلی کی خواہش مند نہیں ہے،ہم ضرور تبدیلی لائیں گے ،جس معاشرے کی اخلاقیات قائم ہو تو آپ اس قوم کو ایٹم بم مزید پڑھیں

آرمی چیف سے یورپی یونین کے سفیر کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور ،علاقائی سیکورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف سے یورپی یونین کی سفیر اندرولا کمینارا نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اورعلاقائی سیکورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

عمران خان قانون اورعدالتوں کا احترام کرتے ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ عمران خان نے ثابت کردیا کہ وہ کس قدر قانون اور عدالتوں کے احترام کرتے ہیں، سانحہ اے پی ایس کے وقت مسلم لیگ (ن)کی حکومت تھی چاہتے تو مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس ازخود نوٹس کی سماعت ، وزیراعظم پیش ،4 ہفتوں میں رپورٹ طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے سانحہ اے پی ایس کیس میں طلبی پر وزیراعظم عمران خان ذاتی طور پر عدالت عظمی کے سامنے پیش ہوگئے،اور انہوں نے سانحہ کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی یقین مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس پشاور کیس، سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو آج ہی طلب کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے آرمی پبلک سکول پشاور پر حملے سے متعلق کیس میں وزیراعظم عمران خان کوآج ہی  طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں

ڈسکہ انکوائری رپورٹ:دھاندلی کے مجرموں کو عبرتناک سزا د ی جائے ،نواز شریف

لندن (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں بے ضابطگی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی انکوائری رپورٹ کے نتائج کی روشنی میں وزیر اعظم عمران خان کو کڑی مزید پڑھیں

آرمی چیف کا ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کا دورہ، جاری منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ نے ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا( ایچ آئی ٹی ) کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو جاری منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا وافر مقدر میں گندم ،چاول افغانستان بھیجنے ،افغانستان کی تمام درآمدات پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی کابینہ بے وافر مقدر میں گندم اور چاول افغانستان بھیجنے اور افغانستان کی تمام درآمدات پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں 2 مزید پڑھیں

احساس راشن رعایت رجسٹریشن پورٹل کا اجرا

اسلام آباد (صباح نیو ز) احساس راشن رعایت پورٹل رجسٹریشن کیلیے کھول دیا گیا ، کم آمدنی والے گھرانے درخواستیں پورٹل پر آن لائن جمع کروا سکتے ہیں،احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اسلام آباد میں ایک کریانہ مزید پڑھیں

بجلی 2.52روپے مہنگی ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے سی سی پی اے کی درخواست پر بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سینٹرل پاور مزید پڑھیں