عمرے پر جانے والے افراد اب 10 کے بجائے 30دن قیام کرسکیں گے

جدہ(صباح نیوز) سعودی حکام نے معتمرین کیلئے ایک اور آسانی کردی اور عمرے پر جانے والے افراد اب 10 کے بجائے پورے 30 دن قیام کرسکیں گے،سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے پہلی بار مارچ 2020 میں پابندیاں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہماراسب کچھ لکھوالیا ہے، چوہدری سرور

لندن (صباح نیوز)گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہماراسب کچھ لکھوالیا ہے۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سرور نے کہا کہ پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیا  ہے، تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عامر کیانی نے دستخط کے بعد مزید پڑھیں

سمگلنگ کی وجہ سے مصنوعی قلت پیدا ہوکر مہنگائی بڑھتی ہے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گندم، یوریا، چینی، آٹا، پٹرول سمیت دیگر اشیا کی سمگلنگ پر قابو پانے اور منی لانڈرنگ کو روکنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں، سمگلنگ کی وجہ سے مصنوعی مزید پڑھیں

رباہ کا خاتمہ حکومت پر لازم ہوچکا ہے،انور منصور خان ایڈووکیٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی شرعی عدالت سودی نظام کے خلاف مقدمات کی سماعت کل (جمعرات کو)بھی جاری رکھے گی، آج سماعت کے دوران عدالتی معاون سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا ہے کہ وفاقی شرعی عدالت مزید پڑھیں

مہنگائی کا سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنا معاشی تباہی کی دلیل ہے شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کا سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنا غریبوں کے لئے قیامت اور معیشت کی تباہی کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس:ملک بھرمیں مزید9افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید9مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28737تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس مزید پڑھیں

سنیما، پیٹرول پمپ، ہاؤسنگ سوسائٹی، شادی ہالز دفاعی مقاصد ہیں؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں سے متعلق سیکرٹری دفاع کی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار د یتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ کراچی میں تمام غیر قانونی عمارتیں مسمار کروا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کی رانا شمیم کو اصل بیانِ حلفی کے ساتھ تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیانِ حلفی پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کے دوران گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کو اصل بیانِ حلفی کے ساتھ تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی، عدالت مزید پڑھیں

کورونا وائرس ،ملک بھر میں مزید10افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید10مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28728تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں