ثاقب نثار کے پاس مجھے ایکسٹینشن دینے کا اختیار ہی نہیں،سابق چیف جج رانا شمیم

اسلام آباد(صباح نیوز)گلگت بلتستان سپریم کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے پاس قانون کے مطابق مجھے ایکسٹینشن دینے کا اختیار ہی نہیں، ثاقب نثارکون ہوتے ہیں مجھے ایکسٹینشن دینے مزید پڑھیں

نواز شریف کی املاک فروخت کرنے کیلئے قانونی کارروائی شروع

لاہور(صباح نیوز)محکمہ بورڈ آف ریونیو نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی املاک فروخت کرنے کیلئے قانونی کارروائی شروع کردی ۔ اس سلسلے میں جاتی عمرہ میں واقع نواز شریف کے نام زرعی اراضی 19 نومبر بروز جمعہ کو نیلام مزید پڑھیں

کورونا وائرس،ملک بھر میں مزید6افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران  پاکستان میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید6مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28612تک پہنچ گئی جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن میں فارن فنڈنگ کیس کو دائر ہوئے 7 سال مکمل

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان میں فارن فنڈنگ کیس کو دائر ہوئے کل  7 سال مکمل ہوجائیں گے۔ پی ٹی آئی کے بانی رہنما اور سابق قریبی معتمد و سابق نائب صدر اکبر ایس مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کاحکومت مخالف تحریک کے تحت کراچی میں طاقت کا مظاہرہ

کراچی (صباح نیوز)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم )کا حکومت مخالف تحریک کا نیا مرحلہ شروع ہوگیا اور کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ ریگل چوک پر مہنگائی کیخلاف مظاہرے سے پی ڈی ایم رہنماوں نے مزید پڑھیں

بلوچستان کے عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے غیر معمولی حل نکالنا ہو گا،عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ تربت ایئرپورٹ اور گوادر اور تربت میںدو نرسنگ کالجز کو جلد از جلد مکمل کیا جائے جبکہ وزیر اعظم  نے کہا ہے کہ پھیلی آبادی اور بلوچستان میں طویل مزید پڑھیں

عالمی برادری افغانستان کی مشکلات کو کم کرنے کیلئے منجمد اثاثے بحال کرے: عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری صورتحال کی سنگینی کو تسلیم کرے، افغان عوام کی مشکلات کو کم کرنے میں مدد کے لیے منجمد اثاثوں کی بحالی سمیت فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

اپوزیشن اتحاد کے باعث حکومت کو ہر روز شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ،بلاول بھٹو

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو آج کل ہر روز شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اپوزیشن کے پارلیمان میں اتحاد کی وجہ سے قومی اسمبلی میں ایک مزید پڑھیں

افغانستان بارے ٹرائیکا پلس اجلاس: طالبان کے ساتھ روابط جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز) چین، پاکستان، روس اور امریکا کے ٹرائیکا پلس اجلاس میں اعتدال پسندانہ پالیسیوں کے نفاذ کی حوصلہ افزائی کے لیے طالبان کے ساتھ عملی روابط جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ٹرائیکا پلس اجلاس کا اعلامیہ مزید پڑھیں

نواب محمد احمد خان قصوری کا قتل ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کی وجہ کیسے بنا؟

،اسلام آباد(صباح نیوز)47 سال قبل نواب محمد احمد خان قصوری کا قتل ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کی وجہ کیسےبنا،کیا11 نومبر کی تاریک رات میں سینئروکیل احمد رضاخان قصوری کے والدکے قتل کی اس واردات کے اصل محرکات پر کبھی مزید پڑھیں