بدقسمتی سے کم آمدنی والوں کی کسی بھی حکومت نے مدد نہیں، عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے تحت کم آمدنی والے افراد کے لئے ایک لاکھ یونٹس بن رہے ہیں۔ ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کے حوالہ سے بینکوں کو61ہزارجو مزید پڑھیں

صحافیوں کے تحفظ سمیت متعدد بلز سینیٹ سے بھی منظور ، اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے جمعہ کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس میں ایوان بالا سے صحافیوں کے تحفظ سمیت متعدد بلز اپوزیشن کے شور شرابے میں منظور کروا لیے۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیری مزاری مزید پڑھیں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے تینوں زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کر دیا

نئی دہلی: بھارتی کسانوں نے اپنے عزم سے تکبر کا سر جھکا دیا ہے ۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے تینوں زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے جن کی وجہ سے تقریبا ایک سال سے بھارتی مزید پڑھیں

ووٹ کا حق ملنے کے بعد اب ہر حکومت سمندر پار پاکستانیوں کی قدر پر مجبور ہو جائے گی۔ عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو سب سے زیادہ محب وطن سمجھتا ہوں ان کو ووٹ کا حق ملنے سے بہت خوشی ہوئی، اوورسیز پاکستانیوں کو جمہوریت کے عمل میں شامل کرلیا گیا مزید پڑھیں

ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور(صباح نیوز)تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعدحسین رضوی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور کے سپرینٹنڈنٹ اعجاز اصغر نے سعد رضوی کی رہائی کی تصدیق کردی۔حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں منظور کردہ ای وی ایم سمیت دیگر قوانین کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) متحدہ اپوزیشن نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور کئے گئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق بل اور دیگر بلز کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ غیرآئینی اور غیر قانونی مزید پڑھیں

نواز شریف کے حق میں تیسری بڑی گواہی عدلیہ کی طرف سے سامنے آئی ،مریم نواز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف کا بیان حلفی نواز شریف کے حق میں تیسری بڑی گواہی ہے جو عدلیہ کی طرف سے سامنے آئی مزید پڑھیں

ای ایم وی،اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق،الیکشن ترمیمی بل 2021سمیت کئی بل منظور

اسلام آباد (صباح نیوز) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی نظام میں تبدیلی کے حوالے سے حکومت کا الیکشن ترمیمی بل 2021   کثرت رائے سے منظور  کرلیا گیا ،جس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال کرنے کی ترمیم اور اوورسیز پاکستانیوں مزید پڑھیں

مشترکہ اجلاس کو اچانک بلانا آپ کی شخصیت کو متنازع بنا رہا ہے، شہباز شریف کا اسپیکر کو پھر خط

اسلام آباد(صباح نیوز) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل مسلم لیگ (ن )کے صدراور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔انہوں نے خط میں کہا ہے کہ میں نے آپ مزید پڑھیں

عوام دشمن قانون سازی کی بھرپور مخالفت کی جائے گی،متحدہ اپوزیشن

اسلام آباد(صباح نیوز) متحدہ اپوزیشن نے اتفاق کیا ہے کہ عوام دشمن قانون سازی کی بھرپور مخالفت کی جائے گی، حکومت نے یک طرفہ اور زبردستی قانون سازی کی تو اسے عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ مزید پڑھیں