شہبازشریف سے امریکی سفیر کی ملاقات،وزیراعظم نے امریکی سفیر کے سامنے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا معاملہ اٹھا دیا

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکی سفیر کے سامنے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا معاملہ بھرپور طریقے سے اٹھا دیا۔ غزہ کے حالات پر بات چیت کی ہے ۔ پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ضیاالحق والی مجلس شوری بن گئی،ایوان میں بیٹھے مینڈیٹ چوروں کو نہیں مانتے، تحریک انصاف

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق سپیکر قومی اسمبلی اوررہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ یہ پارلیمنٹ ضیاالحق والی مجلس شوری بن گئی ہے، ایوان میں مینڈیٹ چور بیٹھے ہیں، ہم انہیں نہیں مانتے ہیں۔رہنما تحریک انصاف اسد قیصر مزید پڑھیں

پاکستان غزہ میں جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرے ،حماس سربراہ کا شہباز شریف کے نام خط

 اسلام آباد(صباح نیوز) فلسطینی تحریک مزاحمت حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیئرمین اسماعیل ہنیہ نے وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے نام ایک خط میں مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی قوم کے خلاف جارحیت کو فوری طور پر رکوانے کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا سانحہ 9 مئی کے 5 ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس، جواب طلب

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے راولپنڈی سے گرفتار سانحہ 9 مئی2023کے 5 ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔جبکہ عدالت نے درخواستوں پر مزید سماعت غیر معینہ مدت مزید پڑھیں

تمام ماتحت عدالتوں پر سپریم کورٹ کافیصلہ ماننا لازم ہے۔ میرے منہ میں وہ باتیں نہ ڈالیں جو میں نے کبھی کہی نہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک چیز آئین کولوگ کم پڑھتے ہیں، وکیل آئین کاآرٹیکل 189پڑھیں جس کے مطابق تمام ماتحت عدالتوں پر سپریم کورٹ کافیصلہ ماننا لازم ہے۔ مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا وزیراعظم اور وزیراعلی خیبرپختونخوا ملاقات کا خیرمقدم

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی خیبرپختونخوا  علی امین گنڈا پور کے مابین ملاقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنوں کے درمیان ملاقات احسن شروعات ہے، صدر مملکت نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا مزید پڑھیں

حکومت کا کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت پاکستان نے کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وفاقی وزیر توانائی و پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک میں زرعی انقلاب کے لیے کسانوں کو کھاد کے پیسے براہ راست مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور عمران خان کی اجازت سے وزیراعظم سے ملے، گوہر خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین گوہر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے درمیان ملاقات کے بارے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پہلے مزید پڑھیں

پا کستان کے یورپی یونین سے اہم اور وسیع تعلقات ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

 اسلام آباد (صباح نیوز)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پا کستان کے یورپی یونین سے اہم اور وسیع تعلقات ہیں، جی ایس پی پلس ان تعلقات کا اہم جزو ہے، بھارت کشمیر کی سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی سے جیل میں وکلا کی ملاقات کرانے کا حکم

 اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آبادہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے وکلا کی جیل میں ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کوبانی چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کے آرڈرز کے خلاف درخواست مزید پڑھیں