اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی کی تصدیق کر تے ہوئے کہا ہے کہ خفیہ اطلاع پر افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور دیگر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ(صباح نیوز) سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے دوٹوک طور پر واضح کیا ہے کہ ارض فلسطین مکمل طور پر فلسطینیوں کی سرزمین ہے آزادی فلسطین کے لئے سعودی عرب کی قیادت میں نئی اسلامی تنظیم مزید پڑھیں
میرانشاہ (صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اتوار اور مزید پڑھیں
چکوال (صباح نیوز)سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بڑے بھائی سابق تحصیلدار نجف حمید کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نجف حمید کو اینٹی کرپشن نے راولپنڈی کی عدالت سے گرفتار کیا ۔ نجف حمید اینٹی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور کی سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں قیدی خواتین کے ساتھ روزہ افطار کیا۔وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر قید یوں کے لیے افطار مینیو تیار کیا گیا، قیدیوں کو افطار میں بریانی، سموسے، مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق لیفٹیننٹ مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے جب کہ کلیئرنس آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں
نیویارک(صباح نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامو فوبیا اور مسلم مخالف تشدد کے خلاف پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی ۔یہ قرارداد ایسے وقت میں منظور کی گئی ہے جب 15مارچ کو مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جنرل ہیڈ کوارٹرز ر اولپنڈی کا دورہ کیا علاقائی سالمیت کے تحفظ اور امن و استحکام کو یقینی بنانے میں پاک فوج کے عزم کو سراہا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ آج کل سپریم کورٹ میںکوئی فیکٹس ہی نہیں بتاتا، فلاں کاغذ دیکھ لیں، فلاںکاغذ دیکھ لیں، بس یہ دیکھ لیں وہ دیکھ لیں، وکیل کا کام مزید پڑھیں