رمضان کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں پہلا روزہ کل ہوگا

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں پہلا روزہ  12 مارچ 2024 بروز منگل ہوگا۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے چاند کی رویت کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

صحافیوں کو ہراساں کیے جانے کیخلاف کیس میں ایف آئی اے اور پولیس کا جواب مسترد،سپریم کورٹ کا 15روز کے اندر دوبارہ تفصیلی جواب جمع کروانے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے صحافیوں پر حملوں اورانہیں ہراساں کرنے کے معاملہ پر اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے کی جانب سے جمع کروایا گیا جواب مستردکرتے ہوئے 15روز کے اندر دوبارہ تفصیلی جواب جمع کروانے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا 2 اپریل کو سینیٹ انتخابات کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے 2 اپریل کو سینیٹ انتخابات کا اعلان کردیا گیا،  48نشستوں پر انتخابات ہونگے ۔ترجمان الیکشن کمیشن  کے مطابق  2018 میں منتخب ہونے والے 52 سینیٹرز اپنی 6 سالہ مدت مزید پڑھیں

سیاست کی آڑ میں ملک میں عدم استحکام لانے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہو گی: مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاست کی آڑ میں ملک میں عدم استحکام لائیں گے تو کوئی رعایت نہیں ہو گی۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ رمضان میں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات غیرآئینی طور پر چلائے گئے، سپریم کورٹ نوٹس لے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف تمام مقدمات غیرآئینی طریقے سے چلائے گئے سپریم کورٹ نوٹس لے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی مزید پڑھیں

غزہ ، اسرائیلی بمباری میں رمضان المبارک کا آغاز، مزید 18 فلسطینی شہید،مسجد اقصی میں نماز ادائیگی ممنوع

 غزہ(صباح نیوز) رمضان المبارک کے آغاز کے باوجود اسرائیلی جارحیت نہ رک سکی۔ یکم رمضان کی رات اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے علاقے رفح میں بمباری کی جس میںمزید 13 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ دیرالبلاح میں اسرائیلی حملے میں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا حصہ نہ بننے کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا۔ پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے  ایک نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

انتخابی دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج

کراچی  (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے رہنماؤں سلمان اکرم راجا اور لطیف کھوسہ  و دیگر کی گرفتاریوں کی مذمت کی ہے۔تحریک انصاف کی جانب سے بیان میں گرفتاریوں کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ جعلی حکومت خوفزدہ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری نے پاکستان کے 14 ویں صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھالیا

 اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے   پاکستان کے 14 ویں صدر مملکت  کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جہاں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی مزید پڑھیں