آئینی ترمیم کے نام پرآئین،پارلیمنٹ اور قوم کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے،محمد حسین محنتی

کراچی( صباح نیوز )  امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے نام پرآئین،پارلیمنٹ اور قوم کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے،یہ حکومت فارم 47کی پیداوار ہے ان کو مینڈیٹ نہیں مزید پڑھیں

شکارپور،دوالگ،الگ پولیس مقابلوں میں 5ڈاکوہلاک ،ایک شہری زخمی

شکارپور(صباح نیوز)  شکارپور میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان 2 الگ الگ مقابلوں کے دوران 5 ڈاکو ہلاک اور ایک شہری زخمی ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی بھی ہوا۔شکارپور شہر کے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی 16سالہ بدترین حکمرانی عوام کے لیے عذاب بنی ہوئی ہے،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی 16سالہ بدترین حکمرانی عوام کے لیے عذاب بنی ہوئی ہے ، پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے کراچی کے اداروں اور وسائل پر قبضہ کر رکھا مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر یکم تا 7 اکتوبرکوکراچی تاکشمور سندھ بھر میں مظلومین سے اظہار یکجہتی کے لیے ہفتہ یکجہتی فلسطین منایا جائے گا،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر یکم تا 7 اکتوبرکوکراچی تاکشمور سندھ بھر میںمظلومین سے اظہار یکجہتی کے لیے ہفتہ یکجہتی فلسطین منایا جائے گا۔صوبائی اعلامیہ کے مطابق اس سلسلے میں سندھ کے چھوٹے بڑے مزید پڑھیں

مہنگی بجلی و ظالمانہ ٹیکس جماعت اسلامی کے کراچی میں 13مقامات پر دھرنے ،حسن نصر اللہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ

کراچی (صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر حکومت کی جانب سے راولپنڈی معاہدے کوپورا نہ کرنے ، مہنگی بجلی وآئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدوں و ظالمانہ ٹیکسوں اور کے الیکٹرک کی اجارہ داری مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر کراچی تا کشمور سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے اور اہم شاہراہوں پر دھرنے

کراچی(صباح نیوز) حکومت کی جانب سے بجلی کے حوالے سے معاہدہ پر وعدہ خلافی کیخلاف امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں آج اتوار کو کراچی تا کشمور سندھ بھر کے ضلعی مزید پڑھیں

کراچی کے حق اور وسائل پر کسی کو قبضہ نہیں کرنے دیں گے،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی کے حق اور وسائل پر کسی کو سانپ نہیں بننے دیں گے ،پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے کراچی کے اداروں اور وسائل پر قبضہ کیا ہوا ہے ،خود مزید پڑھیں

لبنان میں صہیونی جارحیت کی سخت مذمت ،حسن نصراللہ سمیت شہداء کا خون ضرور رنگ لائے گا،محمد حسین محنتی

کراچی(28ستمبر )امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے لبنان میں صہیونی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ سمیت شہداء کا خون ضرور رنگ لائے گا۔جنرل اسمبلی مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے سعودی عرب کے قائم مقام قونصل جنرل کی ملاقات

کراچی (صباح نیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے سعودی عرب کے قائم مقام قونصل جنرل عبدالرحمن سعد نے ملاقات کی۔ملاقات میں پاک سعودیہ اقتصادی تعلقات، سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقع اور باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس مزید پڑھیں

کراچی کی تعمیر و ترقی و شہر کو سرسبز و شاداب بنانے میں اصل رکاوٹ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت ہے، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ٹاؤن چیئرمین لیاقت آباد فراز حسیب ،وائس ٹاؤن چیئرمین اسحاق تیموری کے ہمراہ یونین کمیٹی نمبر 2 شریف آباد میں سراج الدولہ اربن فاریسٹ کا افتتاح کردیا۔ بعدازاں منعم ظفر خان نے مزید پڑھیں