کندھ کوٹ ،مغویوں کی عدم بازیابی پر احتجاج ،سندھ کو پنجاب سے ملانے والی شاہراہ بند

کندھ کوٹ(صباح نیوز)کندھ کوٹ کے غوث پور انڈس ہائی وے پر مغویوں کی عدم بازیابی پر احتجاج کے طور پر متاثرین کا دھرنا جاری ہے، دھرنے کے باعث سندھ کو پنجاب سے جوڑنے والی شاہراہ بند ہو گئی۔ مظاہرین نے مزید پڑھیں

کراچی،گاڑی کی ٹکر سے ایک شہری جاں بحق

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے شہری جاں بحق ہوگیا۔حادثہ اسلامیہ کالج کے قریب پیش آیا، اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو ضابطے کی کارروائی مزید پڑھیں

بیت المقدس کے صیہونی قبضے سے نجات کے دن قریب ہیں، جاوداں فہیم

کراچی(صباح نیوز)بیت المقدس کے صیہونی قبضے سے نجات کے دن قریب ہیں۔اہل فلسطین کی قربانیوں جذبے اور بے مثال مزاحمت نے کفر کے ایوانوں میں ہلچل مچا دی ہے یہ بات ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے مزید پڑھیں

حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت ضرور رنگ لائے گی ، قبلہ اول ایک دن آزاد ہوگا،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز(امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت ضرور رنگ لائے گی اور قبلہ اول ایک دن آزاد ہوکر رہیگا، شہادتوں سے جدوجہد آزادی کو مزیدتقویت مزید پڑھیں

منعم ظفر نے لیاقت آباد سی ایریا میں پارک و ماڈل اسٹریٹ کا افتتاح کر دیا

 کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ٹائون چیئرمین لیاقت آباد فراز حسیب ،وائس چیئرمین اسحاق تیموری،کے ہمراہ یونین کمیٹی نمبر07 سی ایریا میں ٹیپو سلطان پارک اور سید شہاب الدین ماڈل اسٹریٹ کا افتتاح کیا۔سید شہاب مزید پڑھیں

وکلا ایکشن کمیٹی کا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر احتجاج

کراچی(صباح نیوز) وکلا ایکشن کمیٹی کی جانب سے عدلیہ کی آزادی، پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس، وفاقی عدالت کے قیام سمیت متوقع آئینی ترمیم کے خلاف اور جسٹس منصور علی شاہ کا بطور چیف جسٹس آف پاکستان نوٹفیکیشن جاری کرنے کے مزید پڑھیں

ماضی کی اردو خالص تھی ،آج نئی نسل معیوب الفاظ استعمال کر رہی ہے :سرفراز احمد خان

کراچی (صباح نیوز)آج بولی جانے والی اردو کو کسی طور اردو نہیں کہا جاسکتا ۔ ماضی کی اردو خالص اردو تھی۔ نئی نسل کو ماضی کی خالص اردو سے آشنا کروانا ہوگا ۔ ان خیالات کا اظہار کنٹری ڈائریکٹر سلمان مزید پڑھیں

منعم ظفر خان کی محمداحمد بنوری مفتی یوسف قصوری مفتی فرحان نعیم سے ملاقات ”الاقصیٰ ملین مارچ ” کی دعوت

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی و جارحیت کے ایک سال پورے ہونے اوراہل غزوہ و لبنان سے اظہار یکجہتی کے لیے اتوار6اکتوبر کوشام 3بجے شاہراہ فیصل پر ہونے والے عظیم الشان و مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کی جانب سے ادویات پر 18فیصد جنرل سیلز ٹیکس لگانے کی مذمت

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ نے حکومت کی جانب سے کچھ  ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس لگانے کی وجہ سے ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

نوری آباد پاور پروجیکٹ ریفرنس میں مراد علی شاہ سمیت تمام ملزمان بری

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پروجیکٹ ریفرنس میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں