پاکستان میں وہ طرز حکومت قائم کیا جائے جس کی بنیاد پر پاکستان کا قیام عمل میں آیا، راشد نسیم

 کراچی (صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم نے بلال مسجد ابوالحسن اصفحانی روڑ کراچی میں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا لایا ہوا نظام حکومت کے موضوع پر تقریب سے خطاب کیا۔ یوسی نائب ناظم محمدآصف بھی اس مزید پڑھیں

منعم ظفر خان کا انٹر پری میڈیکل میں پوزیشن ہولڈرز طالبات کے والدین سے ٹیلی فونک رابطہ مبارکباد پیش کی

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل کے سالانہ امتحانات برائے 2024کے نتائج میں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کے والدین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر ان کو اور طالبات مزید پڑھیں

مہنگی بجلی و ظالمانہ ٹیکسز ‘ جماعت اسلامی کا 29ستمبر کو 10شاہراہوں پر دھرنوں کا اعلان

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیاہے کہ حکومت کی جانب سے تحریری معاہدے پر عمل درآمد نہ کرنے کے خلاف جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن مزید پڑھیں

دھرنے کے معاہدے پر عمل نہ کرکے حکومت نے وعدہ خلافی کی ،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی وظالمانہ ٹیکسز کے خلاف دھرنے کے معاہدے پر عمل نہ کرکے حکومت نے وعدہ خلافی کی ۔امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم کی مزید پڑھیں

سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے انتخابات ،احمد عظیم علوی بلامقابلہ صدر،خالد ریاض سینئر نائب صدر، محمد ریاض ڈھیڈھی نائب صدر منتخب

کراچی (صباح نیوز)سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے سالانہ انتخات برائے2024-26 میں  احمد عظیم علوی بلامقابلہ صدر جبکہ خالد ریاض سینئر نائب اور محمد ریاض ڈھیڈھی نائب صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ چیف کوآرڈینیٹر سلیم پاریکھ کی زیر صدارت 60 مزید پڑھیں

ہمارے لئے جسٹس منصور اتنے ہی قابلِ احترام ، جتنے فائز عیسیٰ ہیں،شرجیل میمن

کراچی (صباح نیوز)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ہمارے لئے جسٹس منصور اتنے ہی قابلِ احترام ہیں جتنے فائز عیسیٰ ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں عدالتوں سے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ میں نیتن یاہو کے گرفتاری وارنٹ جاری کرنے کے لیے درخواست دائر

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ میں نیتن یاہو کے گرفتاری وارنٹ جاری کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔اطلاعات کے مطابق ایڈووکیٹ سہیل حمید نے یہ درخواست دائر کی ہے جس پر جلد سماعت متوقع ہے۔ درخواست میں واضح کیا گیا مزید پڑھیں

معاشرے کی باصلاحیت اور ہنر مند خواتین کو مواقع فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں، جاوداں فہیم

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع وسطی ویمن ٹیلنٹ ایگزیبیشن والیوم 4 کے زیر اہتمام النور فیملی پارک میں خواتین کے لیے ایک تفریحی اور تعمیری پروگرام باصلاحیت، باوقار، باکمالCelebrating the modest, the skillful, the talented کا انعقاد کیا گیا مزید پڑھیں

امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن مہنگی بجلی ظالمانہ ٹیکس اور آئی پی پیز کے خلاف جمعتہ المبارک کو حیدرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

حیدرآباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے تحت زون وسطی میں گل سینٹر چوک، اسٹیشن روڈ پرعام افراد کو جماعت اسلامی کا ممبر بنانے کے لیے ممبر سازی کیمپ لگایا گیا۔ممبر سازی کیمپ سے امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد عقیل مزید پڑھیں

لبنان پر حملہ ، امریکی پشت پناہی سے ہوا اسرائیلی جارحیت مسلسل بڑھ رہی ہے، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملے اور خواتین و بچوں سمیت تقریباً 500 سے زائد لبنانی شہریوں کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ امریکہ و مزید پڑھیں