اجمل سراج نے نظریاتی شاعری کے ذریعے اپنا مقام پیدا کیا،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) اجمل سراج نے اپنی شاعری کے ذریعے لوگوں کو متاثر کیا۔جنہوں نے نظریاتی شاعری کے ذریعے پوری دنیا میں اپنا مقام پیدا کیا۔اردو ادب کے لئے اجمل سراج کی خدمات کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ان کی مزید پڑھیں

دنیا میں امن اور سکون صرف اسی صورت میں قائم ہو گا جب حضور پاکۖ کی تعلیمات کے مطابق نظام تشکیل پائیں گے،راشد نسیم

 کراچی (صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم  نے گلشن عمیر کراچی سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے افق پر حضور پاکۖ کی ہستی چھائی ہوئی ہے، ان پر سیرت کانفرسز کا انعقاد ہو رہا مزید پڑھیں

الخدمت کے تحت ” باہمت بچوں” کی سالانہ ہیلتھ اسکریننگ کا دوسرا مرحلہ مکمل

کراچی(صباح نیوز)الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت رجسٹرڈ باہمت بچوں کی سالانہ ہیلتھ اسکریننگ کا عمل جاری ہے ،دوسرے مرحلہ میں الخدمت اورنگی ،کورنگی ہسپتالوں اور ملیر کے الخدمت میڈیکل سینٹر میں 700باہمت یتیم بچوں کی ہیلتھ اسکریننگ مکمل کرلی مزید پڑھیں

نشتر بستی اسکول کی تزئین و آرائش، منعم ظفر اور ڈاکٹر فواد نے افتتاح کردیا

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ  ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے 14 سو سال پہلے ہر مردو عورت پر علم حاصل کرنا لازمی قرار دے دیا تھا کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ، حکومت سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سے خط و کتابت کا ریکارڈ طلب

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے حکومت سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سے خط و کتابت کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وکیل مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کی معروف شاعر اجمل سراج کے انتقال پر اہل خانہ سے ملاقات و اظہار تعزیت

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے معروف شاعر اجمل سراج کے انتقال پر ان کے بھائی سید مہر الدین افضل ، صاحبزادوں عبد الرحمن مومن ، سید محسن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات و مزید پڑھیں

سیرت النبی کا اصل پیغام’ اسلامی نظام کا نفاذ ممکن بنایا جائے ، جاوداں فہیم

کراچی(صباح نیوز)سیرت النبی ۖ کا اصل پیغام یہ ہے کہ اسلامی نظام کا نفاذ ممکن بنایا جائے ، جماعت اسلامی اسلامی نظام کے نفاذ  کو یقینی بنانے کے لیے جدوجہد کررہی ہے،حق کے لیے کھڑے ہونا اور ان کا ساتھ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ضلع جنوبی خواتین کے تحت ”محمد ۖ اور خواتین ” کے عنوان سے تقریب کا انعقاد

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی ضلع جنوبی حلقہ خواتین کے تحت ماہ ِ ربیع الاوّل کی مناسبت سے” محمدۖ اور خواتین ”کے عنوان سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ خواتین کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ویمن مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے عوام کے حقیقی مسائل کے حل کے لیے قومی ایجنڈا تشکیل دیا ہے،منعم ظفر خان

کراچی(صبا ح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے جماعت اسلامی کی ممبر شپ مہم کے سلسلے میں ضلع کورنگی کے دورے  کے دوران مختلف علاقوں میں ممبر شپ کیمپوں پر خطاب اور علاقہ مکینوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

 حریم ادب کے تحت آرٹس کونسل میں محفل گُل ہائے عقیدت کونین ۖکا انعقاد

کراچی(صباح نیوز) اصلاحی وادبی انجمن ادارہ حریمِ ادب کراچی کے زیرِ اہتمام آرٹس کونسل کراچی میں محفل گل ہائے عقیدت بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم منعقد کی گئی۔ جس میں”رکھ کر نبی کو سامنے آرائش کردار کر” کے مزید پڑھیں