منکی پاکس کا کیس سندھ میں تاحال رپورٹ نہیں ہوا،عذراافضل پیچوہو

کراچی(صباح نیوز)وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ منکی پاکس کا کیس سندھ میں تاحال رپورٹ نہیں ہوا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا کہ اس سال چکن گونیا کے 140 مزید پڑھیں

کراچی ، سپر ہائی وے پر فائرنگ ، حلیم عادل شیخ کا ڈرائیور جاں بحق

کراچی (صباح نیوز)کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے پر فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ وہ سپر ہائی وے پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کررہی ہیں مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے افغان حکومت سے سفارتی عملہ واپس بلانے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (صباح نیوز)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قومی ترانے کی بے حرمتی پر افغانستان حکومت سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت مذہبی عقیدت اور احترام سے منایا گیا

اسلام آباد ،لاہور،کراچی (صباح نیوز) ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔ جشن میلادالنبی ۖ پر دن کا آغاز نماز فجر کے مزید پڑھیں

لیاری نرسنگ ہسپتال کے طلبہ و سابق ایم پی اے سید عبد الرشید پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی(صباح نیوز)لیاری جنرل اسپتال میں نرسنگ طلبہ اور سابق ایم پی اے و امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی سید عبدالرشیدپر ہسپتال پر قابض گینگسٹرز اور دہشت گردوں کے حملے اور پولیس کے مجرمانہ رویے کے خلاف کراچی پریس کلب پر مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی ، 7ستمبر کا دن یوم ِ ختم نبوت کے طور پر منانے کے لیے محمد فاروق کی قرار داد متفقہ طور پر منظور

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق کی جانب سے 7 ستمبر 2024کو ختم نبوت قانون کی منظوری کے 50 سال مکمل ہونے پر 7 ستمبر کو سرکاری سطح پر” یوم ختم نبوت ”کے طور پر منا مزید پڑھیں

قرآن و سنت ۖپر عمل ہی ہمارے تمام مسائل کا حل ہے ، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے کہا ہے کہ ہمارے تمام مسائل کا حل رسول ۖ  کے اسوۂ اور قران پر عمل کرنے میں ہے،ایک ایسی جدوجہد کی ضرورت ہے کہ ہم ظالم کے سامنے رکاوٹ بن مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کا ڈاکو راج کے خاتمے کے لیے 21ستمبر کو کندھکوٹ میں حافظ نعیم الرحمان کی زیرقیادت دھرنا دینے کا اعلان

سکھر صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمد حسین نے مجوزہ آئینی ترمیم کے معاملے کو پارلیمنٹ اور عدالتی نظام کی توہین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل جمہوری روایت کے منافی ہے۔ حکومت مزید پڑھیں

عیدمیلادالنبی ۖ کا پیغام ہے کہ ہم سب متحد ہوکر ایک امت بن جائیں،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ عیدمیلادالنبی کا پیغام ہے کہ ہم سب متحد ہوکر ایک امت بن جائیں۔نبی مہربان ۖ نے پوری زندگی انسانیت کی خدمت اوراللہ کے دین مزید پڑھیں

موجودہ حالات میں ججز سے متعلق آئینی ترامیم ملک کو ایک نئے بحران سے دوچار کرسکتی ہے۔محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)   جماعت اسلامی سندھ کے امیر سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ موجودہ حالات میں ججز سے متعلق آئینی ترامیم ملک کو ایک نئے بحران سے دوچار کرسکتی ہے۔مفاداتی سیاست نے ملک کو ناقابل مزید پڑھیں