ملک میں معاشی سیاسی بحران آئین سے انحراف کا نتیجہ ہے،محمد حسین محنتی

 لاڑکانہ( صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی سیاسی بحران آئین سے انحراف کا نتیجہ ہے۔سودی نظام معیشت ،پارلیمنٹ کو ربڑ اسٹمپ اورایوان سے ارکان اسمبلی کی گرفتاریاں مزید پڑھیں

سکھر میں دیرینہ دشمنی پرباپ اور بیٹے سمیت 3 افراد قتل

 سکھر(صباح نیوز)سندھ کے شہر سکھر میں دیرنیہ دشمنی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس میں مسلح افراد نے باپ اور بیٹے سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا۔ تمام جاں بحق افراد کا تعلق چوہان برادری سے ہے اور مزید پڑھیں

الخدمت کا مدارس کے اساتذہ کو بنوقابل آئی ٹی کورسز کروانے کا اعلان

کراچی(صبا ح نیوز)الخدمت نے مدارس کے اساتذہ کو بھی بنو قابل فری آئی ٹی کورسز کروانے کا اعلان کر دیا ۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر الخدمت کراچی راشد قریشی نے کہا ہے بنو قابل پروگرام کے تحت مدارس کے اساتذہ کو بھی آئی مزید پڑھیں

سی پی این ای کی روزنامہ کسوٹی پشاور کے چیف ایڈیٹر امجد عزیز ملک اور پشاور پریس کلب کے صدر ارشد عزیز ملک کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی(صباح نیوز)کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے روزنامہ کسوٹی پشاور کے چیف ایڈیٹر امجد عزیز ملک اور پشاور پریس کلب کے صدر  ارشد عزیز ملک کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا مزید پڑھیں

ارسا ایکٹ میں ترمیم صوبوں کی آواز کو دبانے اور سندھ کو بنجر بنانے کی سازش ہے ۔محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اتحاد امت کی داعی اور عوام کے امیدوں کا مرکزہے جو ملک سے ظالمانہ نظام قائم کرنے کی جدوجہد کررہی ہے،وفاق مزید پڑھیں

چیئرمین عامر محمود کی زیر صدارت سی پی این ای سندھ کمیٹی کا اجلاس ، سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمان میمن کی خصوصی شرکت

کراچی ( صباح نیوز) کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای)سندھ کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین عامر محمود کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمان میمن نے خصوصی شرکت کی۔ انھیں مزید پڑھیں

سلات کے مرکزی صدر گل حسن گل ملک کو شاہ لطیف عالمی ایوارڈ ملنے کے اعزاز میں سیمینار کا انعقاد

 حیدرآباد/کراچی ( صباح نیوز)سندھ کے لوک ادب اور سگھڑوں کی تنظیم (سلات) کے مرکزی صدر گل حسن گل ملک کو سندھ کے ثقافتی محکمے کی جانب سے شاہ لطیف عالمی ایوارڈ ملنے کے اعزاز میں رہبرادبی سوسائٹی (راس) کی جانب مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کی سابق میئر عبد الستار افغانی مرحوم کے صاحبزادے کے انتقال پر گھر جا کر تعزیت

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن  نے لیاری موسی لین میں سابق مئیر کراچی عبدالستار افغانی کے گھر جاکر ان کے صاحبزادے عبدالصمد افغانی کے انتقال پر اہل خانہ سے ملاقات و تعزیت کااظہار  کیا اور مرحوم مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ،سرکاری اجازت کے بغیر زیر زمین پانی نکالنے پر پابندی

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں کمپنیوں کی جانب سے سرکاری اجازت کے بغیر زیر زمین پانی نکالنے پر پابندی عائد کردی۔سندھ ہائیکورٹ نے زیرزمین پانی نکالنے پر ٹیکس کے نفاذ کا کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ مزید پڑھیں

کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر آلو کی برآمد کی آڑ میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(صباح نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے آلو کی برآمد کی آڑ میں ہیروئن اسمگلنگ کی واردات پکڑ لی۔  اے این ایف کے ترجمان نے بتایا کہ کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کارروائی کی گئی۔ ترجمان نے بتایا کہ مزید پڑھیں