2 لاپتہ شہری گھر واپس آ گئے، ایک مقدمے میں گرفتار ہے،پولیس نے عدالت میں رپورٹ جمع کرادی

کراچی (صباح نیوز) سندھ ہائی کورٹ میں 10 سے زائد لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران 9 سال سے لاپتہ شہری عبدالرحمن کے اہلِ خانہ پیش ہوئے۔ لاپتہ شہری عبدالرحمن کی بہن نے عدالت کو مزید پڑھیں

کراچی چیمبرکے انتخابات۔ سراج تیلی کے ویژن کے ساتھ ہیں۔ محمود حامد

کراچی (صباح نیوز)  آل  پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کراچی کے صدر محمود حامد سینیئر نائب صدر سید لیاقت علی نائب صدر  جاوید عبداللہ کی زیر قیادت کراچی چیمبر میں بی ایم جی گروپ کے قائد زبیر مزید پڑھیں

حکومت بارش متاثرین کی بھرپور امداد کرے ۔ محمد حسین محنتی

کراچی/ٹنڈوآدم (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے زور دیا ہے کہ حکومت بارش متاثرین کی بھرپور امداد اور فصلوں سے پانی کو نکالنے کے سنجیدہ و کرپشن فری اقدامات کرے۔الخدمت فانڈیشن مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کو ریڈ لائن سمیت اورنج لائن ٹرین اور ماس ٹرانزٹ منصوبہ چاہیئے منعم ظفر خان

کراچی (صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اتوار کے روز یونیورسٹی روڈ پر کراچی انفراسٹرکچر کی خراب ترین صورتحال،ریڈ لائن منصوبہ ودیگر شہری مسائل کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کراچی کے ساڑھے مزید پڑھیں

اردو کے نفاذ سے پاکستان مستحکم ہوسکتا ہے۔محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ اردو کا نفاذ کر کے ہی ہم پاکستان کو مستحکم اور مضبوط بنا سکتے ہیں۔اردو نے پوری قوم کو ایک لڑی میں پرویا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کی جانب سے قباء آڈیٹوریم میں ختم نبوت کانفرنس، مسلمانوں سے قادیانی اور یہودی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرنے کی اپیل

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے تحت قباآڈیٹوریم میں منعقدہ ختم نبوت کانفرنس میں ممتاز علما ،مشائخ وسیاسی رہنمائوں نے مسلمانوں سے قادیانی اور یہودی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے حکمرانوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

موجودہ ملکی حالات میں جماعت اسلامی ہی عوام کی امیدوں کا مرکز ہے ،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات میں جماعت اسلامی ہی عوام کی امیدوں کا مرکز ہے ،پاکستانی قوم کے پاس اب کوئی چوائس نہیں رہی ،جماعت اسلامی عوام کی حقیقی ترجمانی کا مزید پڑھیں

دباؤ کے باوجود ہر صورت غیر قانونی بس اڈوں کا خاتمہ کرینگے،شرجیل میمن

کراچی (صباح نیوز) صوبائی وزیرِ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ دباؤ آ رہا ہے لیکن ہر صورت غیر قانونی بس اڈوں کا خاتمہ کریں گے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ نئے ٹرمینل تک مفت شٹل سروس مزید پڑھیں

اسلامی تحریکوں کو جماعت اسلامی بنگلہ دیش سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔راشد نسیم

کراچی(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی بنگلہ دیش نے میوزک، ذاتی نمودونمائش اور دیگر پیلسٹی سٹنٹ اپنانے کی بجائے سید مودودی کی فکر کو مضبوطی سے تھاما، دعوت وتربیت کا کام جاری رکھا مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی کی درخواست پر گاڑیوں کی خریداری کے نوٹیفکیشن پر عمل درآمد روک دیا 4ہفتوں میں جواب طلب

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے سندھ حکومت کا لگژری گاڑیاں خریدنے کے فیصلے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں  درخواست دائر کردی۔انہوںنے جماعت اسلامی کے وکیل عثمان فاروق ایڈوکیٹ کی وکالت میں یہ درخواست دائر مزید پڑھیں