بلدیاتی الیکشن میں تاخیر، سندھ ہائیکورٹ کا جماعت اسلامی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں بلا تاخیر بلدیاتی الیکشن کرانے کی جماعت اسلامی کی درخواست پر الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری سندھ اور محکمہ موسمیات اور دیگر کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ جماعت اسلامی کے وکیل نے سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

شکارپور میں آغاسراج درانی کو سیلاب متاثرین نے گھیرلیا، ویڈیو وائرل

شکارپور(صباح نیوز)سندھ اسمبلی کے سپیکر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آغاسراج درانی کو شکارپور میں سیلاب متاثرین نے گھیر لیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ متاثرین نعرے لگاتے ہوئے آغا سراج درانی کو واپس جانے مزید پڑھیں

سی پی این ای سندھ کمیٹی کا سندھ حکومت کے اشتہارات کی غیر شفاف اور غیر منصفانہ تقسیم اور ادائیگیوں میں تاخیر پر گہری تشویش کا اظہار

کراچی (صباح نیوز) کونسل آف پاکستان نیوز پیپرایڈیٹرز (سی پی این ای ) کی سندھ کمیٹی نے سندھ حکومت کے اشتہارات کی غیر شفاف اور غیر منصفانہ تقسیم اور ادائیگیوں میں تاخیر پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ مزید پڑھیں

اسما سفیر کا ضلع ملیر میں قائم کیمپوں کا دورہ متاثرہ خواتین سے ملاقاتیں کیں

کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ اسماء سفیر نے جماعت اسلامی اور الخدمت کی جانب سے ضلع ملیر میں اندرون سندھ اور بلوچستان سے ہجرت کر کے آنے والے متاثرین کے لیے لگائے گئے کیمپوں کا دورہ کیا۔ مزید پڑھیں

اہل کراچی اندرون ِ سندھ و بلوچستان کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث پیدا شدہ سنگین صورتحال میں اہل کراچی ، اندرون ِ سندھ و بلوچستان کے عوام کو ہر گز تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔ جماعت اسلامی مزید پڑھیں

متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ،محمد حسین محنتی

کراچی( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ بارش وسیلاب بلاشبہ ایک قدرتی آفت ہے مگرحکمرانوں کی ناہلی وکرپشن اورانتظامی غفلت کی وجہ سے آج سندھ کے لوگ اپنے گھروں اورمال ومتاع سے مزید پڑھیں

سید علی گیلانی آزادی کے عظیم مجاہد،مسلمانوں کے نڈر رہنما اور امت مسلمہ کا قیمتی سرمایہ تھے۔دردانہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے بابائے حریت سید علی گیلانی کو ان کے یوم شہاد ت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید علی گیلانی عظیم مجاہد،آزادی کشمیر اور الحاق مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی نیپرا کو بجلی سستی کرنے کی تجویز

کراچی (صباح نیوز)کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کو بجلی کی قیمت کم کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ آج نیپرامیں کے الیکٹرک کی جولائی کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست مزید پڑھیں

الخدمت کی سیلاب زدگان کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ، حافظ نعیم کاامدادی کیمپ کا دورہ

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی اور الخدمت کے تحت سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں ، شہر بھر میں 150مقامات پر امدادی کیمپ قائم ہیں اور عوام ‘ اہل خیر و صاحب ثروت افراد کی جانب مزید پڑھیں