تین روز سے لاپتہ تربیت یافتہ انسٹرکٹر پائلٹ کی لاش کنڈ ملیر سے برآمد

کراچی(صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے آواران میں لائٹ ویٹ جہاز  ”جیرو کاپٹر”گر کر تباہ ہونے سے انسٹرکٹر پائلٹ قاضی اجمل کی لاش مل گئی۔ نجی ٹی وی  کے مطابق پائلٹ قاضی اجمل اپنا جیروکاپٹر کراچی سے فلائی کرکے بلوچستان کی حدود مزید پڑھیں

سندھ کی جامعات کے وائس چانسلرکی تعیناتی کااختیارڈاکٹرعاصم کے حوالے

کراچی (صباح نیوز)سندھ بھر کی جامعات کے وائس چانسلر کی تعیناتی کا اختیار ڈاکٹرعاصم حسین کے حوالے کرنے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ وزیرجامعات وبورڈ نے سندھ بھر کی یونیورسٹیرز کے لیے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے لئے سرچ کمیٹی مزید پڑھیں

مراد سعید سندھ کی فکر چھوڑدیں، سندھ لاوارث نہیں ہے، سعید غنی

کراچی (صباح نیوز)وزیر اطلاعات برائے سندھ، سعید غنی نے کہا ہے کہ آج نااہل اور نالائق عمرانی حکومت کا ایک جھوٹا اور نااہل وزیر سندھ آیا ہے، مراد سعید سندھ کی فکر چھوڑدیں، سندھ لاوارث نہیں ہے۔ سعید غنی نے مزید پڑھیں

ملک میں بدامنی کی فضا بہت تشویشناک ہے،تقی عثمانی

کراچی (صباح نیوز)معروف عالم دین مولانا تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ملک میں بدامنی کی فضا بہت تشویشناک ہے۔ سیالکوٹ میں فیکٹری کے غیر ملکی منیجر کی توہین مذہب کے الزام میں ہلاکت کے واقعہ پر اپنے  بیان میں مزید پڑھیں

کراچی میں سردی کی لہر میں شدت اگلے ہفتے سے شروع ہوگئی،محکمہ موسمیات

کراچی (صباح نیوز)محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردی کی لہر میں شدت اگلے ہفتے سے شروع ہوگئی۔ خصوصی گفتگو کے دوران چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفرازنے کہا کہ آنے والے دنوں میں کراچی مزید پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

اسلام آباد(صباح نیوز) نیب نے سپریم کورٹ کی جانب سے سرینڈر کرنے کے حکم کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج کو نیب کو عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا۔ پی پی رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی مزید پڑھیں

زائد اثاثے کیس، آغا سراج درانی کو نیب کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو قومی احتساب بیورو( نیب )کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو پی پی رہنما اور سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے آمدن سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی نے نیا بلدیاتی ترمیمی بل ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

کراچی(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی نے نئے بلدیاتی ترمیمی بل سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان اور دیگر نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور گرانے کا کام 3 شفٹوں میں جاری رہا

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام دن رات 3 شفٹوں میں جاری رہا۔ تفصیلات کے مطابق  کراچی میں نسلہ ٹاور کی بالائی منزل کو ہیوی مشنری سے توڑنے مزید پڑھیں

ایف بی آرنے کراچی میں پراپرٹی کی نئی قیمتیں جاری کر دیں

کراچی(صباح نیوز) کراچی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے پراپرٹی کی نئی قیمتیں جاری کر دیں، پوش ایریاز کی اے ون کیٹیگری میں فی اسکوائر فٹ مکان کی قیمت 81 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ سول لائنز، مزید پڑھیں