ریلیف آپریشن کے ساتھ اہل کراچی کے مسائل کے حل اور حقوق کی جدو جہد جاری رکھیں گے ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سیلاب زدگان کی امداد و بحالی اور آبادی کاری کے لیے جاری ریلیف آپریشن کے ساتھ ساتھ اہل کراچی کے مسائل کے حل اور حقوق مزید پڑھیں

اسلام نے حجاب،مضبوط خاندانی نظام اور عصمت و عفت کی حفاظت کو معاشرے کے امتیازی اوصاف قرار دیا۔دردانہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام نے حجاب،مضبوط خاندانی نظام اور عصمت و عفت کی حفاظت کو معاشرے کے امتیازی اوصاف قرار دیا،تہذیب و تمدن کی بقا سماجی رویوں مزید پڑھیں

دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، ہزاروں افراد پھنس گئے، سیکڑوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع

سیہون شریف(صباح نیوز) دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب سے ہزاروں افراد پھنس گئے، سیکڑوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، خیرپور ناتھن اور سہون ڈوب گئے، منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے سبب آبادیوں مزید پڑھیں

کوٹری میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی، پانچ افراد جاں بحق، 10 افراد کو بچالیا گیا

کوٹری(صباح نیوز) جامشورو کے قریب دریائے سندھ میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹنے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ سیلاب متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقلی کے دوران پیش آیا۔ کشتی میں 15 افراد سوار تھے مزید پڑھیں

حکومت بارش و سیلاب متاثرین کی فوری و عملی مدد کرنے میں ناکام رہی، محمد حسین محنتی

ٹنڈوآدم (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی  و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حکومت بارش و سیلاب متاثرین کی فوری و عملی مدد کرنے میں ناکام رہی، حکومتی نااہلی وکرپشن کی وجہ سے اس وقت سندھ مزید پڑھیں

حکومت اور ادارے سیلاب زدگان کی بحالی اور آبادکاری کے لیے ٹھوس اقدامات کریں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت اور ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ سیلاب زدگان کی بحالی اور آبادکاری کے لیے مؤثر اور ٹھوس اقدامات کریں ،متاثرین کی عارضی منتقلی کے لیے سرکاری مزید پڑھیں

دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہر کسی کا فرض ہے ہم آخری فرد کی بحالی تک اپنی امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔محمد حسین محنتی

نواب شاہ ( صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سندھ سمیت حالیہ بارشوں اور سیلاب نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے جس سے کروڑوں لوگ متاثر ہوئے ہیں جماعت مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے اگلے 3 ماہ کے بجلی بل معاف کئے جائیں، امتیازشیخ

کراچی(صباح نیوز)وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے اگلے 3 ماہ تک کے بجلی کے بل معاف کئے جائیں۔ امتیاز شیخ نے وزیر اعظم کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے مزید پڑھیں

حکومت ملکی وبیرونی امداد کو حقیقی مستحقین تک پہنچانے کو یقینی بنائے،محمد حسین محنتی

کراچی/ٹنڈومحمد خان(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ بارش وسیلاب میں سندھ کے لاکھوں لوگ بے گھر ہوکر کھلے آسمان تلے آگئے ہیں، سندھ کے کئی شہر اس وقت بھی مزید پڑھیں

پاکستان میں پٹرول قیمتوں میں اضافہ مہنگائی وناانصافیوں کے مارے عوام پربجلی گرانے کے مترادف ہے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے پٹرول مصنوعات اوربجلی قیمتوں میںاضافہ پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں واضح کمی کے باوجودپاکستان میں پٹرول قیمتوں میں ایک مزید پڑھیں