جماعت اسلامی کراچی کے تحت مسلح ڈکیتیوں، سندھ حکومت کی ناکامی و نااہلی کیخلاف کل مظاہرے ہوں گے

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے تحت شہر میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال، بڑھتی ہوئی مسلح ڈکیتیوں اور ان میں شہریوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع اورسندھ حکومت و محکمہ پولیس کی مکمل ناکامی و نااہلی کے خلاف مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کا ٹھٹھہ ،مکلی ،جھرک وملحق سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ متاثرین سے ملاقاتیں

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی اور الخدمت کے تحت متاثرین سیلاب کی امداد و بحالی کے سلسلے میں ٹھٹھہ ،مکلی ،جھرک اورا س سے ملحق سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا،الخدمت کی خیمہ بستیوں میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کراچی کا مسلح ڈکیتوں اور انسانی جانوں کے ضیاع کے خلاف 14ستمبر کومظاہروں کا اعلان

کراچی (صباح نیوز )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی شہر میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال ، بڑھتی ہوئی مسلح ڈکیتوں اور ان میں شہریوں کی قیمتی جانیں ضائع ہونے کے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی بحالی ایک بڑا چیلنج ضرور مگر ناممکن ہرگز نہیں ، محمد حسین محنتی

ٹھٹھہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ایک بڑا چیلنج ضرور مگر ناممکن ہرگز نہیں ہے،حالیہ طوفانی بارشوں وسیلاب کی شدت2010کے میگا فلڈ سے کہیں زیادہ ہے،یہ وقت رونے مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ فیکٹری : 10سال گزرگئے لواحقین انصاف کے منتظر ہیں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)دس سال گزرنے کے بعد بھی سانحہ بلدیہ ٹائون فیکٹری کے 259شہداء کے لواحقین و اہل خانہ کوانصاف نہیں مل سکا،لواحقین اپنے حق اور معاوضے کے لیے آج بھی پریشان ہیں،259زندہ انسانوں کو جلانے والوں کو تحفظ دینے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کا نمبر ون مسئلہ قدرتی راستوں سے پانی کی نکاسی ہے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ بارش وسیلاب متاثرین کا نمبر ون مسئلہ قدرتی راستوں سے پانی کی نکاسی ہے،بارش کو کئی دن گذرجانے کے باوجودحکومت نکاسی آب سمیت متاثرین کی مزید پڑھیں

حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ اسماء سفیر کی متاثرین سیلاب سے ملاقات

کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ اسماء سفیر نے ضلع کورنگی بلال کالونی میں اندرون سندھ سے آئے متاثرین سیلاب سے ملاقات کی۔ ملاقات میں معتمدہ کراچی فرح عمران،ناظمہ ضلع ناہید ظہیر اور انکی ٹیم کے علاوہ بلال مزید پڑھیں

حکومت کی خراب کارکردگی اور کرپشن نے پورے سندھ کو ڈبودیا ،محمد حسین محنتی

کراچی/ٹنڈومحمد خان(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ بارش وسیلاب میں سندھ کے لاکھوں لوگ بے گھر ہوکر کھلے آسمان تلے آگئے ہیں، سندھ کے کئی شہر اس وقت بھی مزید پڑھیں

سندھ حکومت وپولیس اسٹریٹ کرائمز روکنے اور عوامی تحفظ میں ناکام ہوگئی ہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہسندھ حکومت اور پولیس اسٹریٹ کرائمز روکنے اور عوام کے تحفظ میں ناکام ہوگئی ہے ،پولیس کا محکمہ کرپشن کاگڑھ بن چکا ہے ، شہر میں چند دنوں کے دوران مزید پڑھیں

شکور شاد کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل، پی ٹی آئی نے شوکازنوٹس جاری کر دیا

کراچی(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے لیاری سے منتخب رکن قومی اسمبلی شکور شاد کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ دو روز قبل شکور شاد نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے اسپیکر قومی مزید پڑھیں