مٹیاری (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ معاشی نظام کی تباہی کے بعد سیکولر لابیز ملک کی اسلامی معاشرتی اقدارپر حملہ آور ہیں، سازشوں اور ریشہ دوانیوں کا ہر صورت ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ 7اکتوبر مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے سندھ حکومت کی جانب سے مسلسل تیسری مرتبہ کراچی سمیت سندھ بھر میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کا انعقاد ناممکن ہونے کی خبروں اور سندھ پولیس مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سندھ حکومت کی جانب سے صوبائی الیکشن کمیشن میں ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کے التواء کی درخواست کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت عدالتی احکامات اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے کی سندھ حکومت کی درخواست مسترد کر دی، کراچی میں بلدیاتی انتخابات 23 اکتوبر کو ہی کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں پی پی رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کے بجٹ کو متاثرین کی امداد و بحالی پر خرچ نہیں کر رہی ، حکومتی نا اہلی اور کرپشن نے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار اور انکے کرپٹ بیٹے اب بانڈز کی جوڑ توڑ میں مصروف ہیں۔ سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی میں پیشرفت نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ پیر کوسندھ ہائیکورٹ میں 10 لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لاپتا افرادکی مزید پڑھیں
سکھر(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان ہر بار جھوٹے بیانیے بنا کر عوام کے شعور کو چیلنج کر رہے ہیں،عمران خان کے ہر اقدام کے پیچھے تباہی اور بربادی کا مزید پڑھیں
سانگھڑ(صباح نیوز)وفاقی وزیرشازیہ مری نے اپنے آبائی حلقے سانگھڑ کا دورہ کیا،سیلاب متاثرین سے ملاقات اور ریلیف کے کاموں کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے اپنے آبائی حلقے سانگھڑ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ مزید پڑھیں