کراچی(صباح نیوز)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں، وہ اپنے والدین کے ہمراہ غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے کراچی پہنچی ہیں۔ملالہ یوسفزئی کو سخت سکیورٹی میں ائیرپورٹ سے ان کے گھر پہنچایا گیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نبی کریم ۖ سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے اورا س محبت کا عین تقاضہ ہے کہ انۖ کی تعلیمات، احکامات اور معاشرت پر عمل کرکے اسلامی نظام مزید پڑھیں
کراچی/اوباوڑو(صباح نیوز) 08 اکتوبر 2022 امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہاکہ دو پارٹیوں کی رسہ کشی سے سیلاب متاثرین رل گئے۔ موسم سرما کی آمد ہے اور لاکھوں لوگ اپنے گھروں واملاک مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز )امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مبارکہ ہم سب کے لیے قابل تقلید اور بہترین نمونہ ہے۔ نبوت ملتے ہی کارنبوت پر استقامت سے ڈٹے مزید پڑھیں
کراچی/میہڑ( صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہاکہ سندھ میں ہرطرف غربت کا راج ہے،لوگوں کو ان پڑھ اور وڈیروں کا غلام بنایا گیا ہے، مسائل سے نجات اور تبدیلی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)چینی توانا ئی کمپنی تھر بلا ک ون انٹیگریٹڈ کول ما ئن پا ور پرا جیکٹ نے بڑ ے پیما نے پر سیلاب متا ثرین کے لئے امداد کی فرا ہمی شروع کر دی۔ہفتہ کے روزکمپنی کی مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیر سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ اسلام کا عادلانہ نظام ہی محنت کشوں کے حقوق کا ضامن ہے۔ٹھیکہ داری نظام نے محنت کشوں کو دیوار سے لگا مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی جنرل سیکریٹری دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کا مقصد دراصل تمام انسانوں تک لا الہ الااللہ کا آ فاقی پیغام پہنچا نا تھا اسی کلمے مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے چیف الیکشن کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں 23اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ممکن بنانے کے لیے وزارت دفاع کو خط لکھ کر فوج اور ایف مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)کراچی میں آئندہ تین روز بھی گرمی کا زور برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ 3 تا 4 روز موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں