حریم ادب کے تحت آرٹس کونسل میں نعتیہ مشاعرہ

کراچی (صباح نیوز)حریم ادب کے زیر اہتمام آرٹس کونسل کراچی کے تعاون سے ہدیہ گل ہائے عقیدت بحضور سرور کونین ۖ کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین شعراء نے نعتیہ کلام پیش کیا، محفل نعت میں ناظمہ حلقہ خواتین مزید پڑھیں

حکومت کے مفت تعلیم کے دعوے زمین بوس ہوگئے، سکولوں میں درسی کتب کی مکمل فراہمی ممکن نہیں ہو سکی ،عائشہ یاسمین

کراچی(صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کے شعبہ تعلیم کی نگران عائشہ یاسمین نے کہا ہے کہ حکومت کے مفت تعلیم کے دعوے زمین بوس ہوگئے،نئے تعلیمی سیشن2022-23   کے تین ماہ گزر جانے کے باوجود تاحال سکولوں میں درسی مزید پڑھیں

حکمرانوں نے سیلاب متاثرین کو اکیلا چھوڑدیا ، محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سندھ میں مسلسل پیپلزپارٹی کی حکومت نے وڈیرہ شاہی نظام کو مزید طاقتور بنادیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں پر مظالم کا بدترین مزید پڑھیں

کراچی ، ڈینگی سے مزید ایک شخص کا انتقال،سندھ 330 ،پنجاب میں 401افراد مبتلا

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں ڈینگی سے مزید ایک شخص انتقال کرگیا،جبکہ سندھ میں مزید 330 ،پنجاب میں 401افراد ڈینگی میں مبتلا ہو گئے ۔ سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 330 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔صوبے بھر میں مزید پڑھیں

عمران خان کی آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے۔ راشد نسیم

 حیدرآباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق اس سلسلے میں پہلے ہی مزید پڑھیں

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 23 کے بجائے 16اکتوبر کوکرائے جائیں۔حافظ نعیم الرحمن

 کراچی(صباح نیوز )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات 23اکتوبر کے بجائے 16اکتوبر کو اور ضمنی انتخابات اس کے بعدکروائے جائیں ،آئین کے آرٹیکل 245کے تحت مزید پڑھیں

عقیدہ ختم نبوت ۖ اسلام کا قطعی اور اجماعی عقیدہ ہے، جس پر کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں۔مولانا محمد اسماعیل

کراچی(صباح نیوز)تمام سابقہ آسمانی کتاب میں آنے والے نبی اور کتاب کے بارے میں بشارت دی جاتی رہی ہے مگر قرآن پاک میں حضور احمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی نبی کی بعثت اور وحی کا ذکر مزید پڑھیں

میری ٹائم سکیورٹی کی کھلے سمندر میں کارروائی، 16 بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی(صباح نیوز)میری ٹائم سکیورٹی کی جانب سے کھلے سمندر میں کارروائی کے دوران 16 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کی ہے ۔ اس حوالے سے ترجمان مزید پڑھیں

6روزہ عوامی ریفرنڈم گنتی کا عمل آج بھی جاری رہا 98فیصد شہریوں نے ناجائز چارجز مسترد کردیے

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے تحت کے الیکٹرک کے بلوں میں کے ایم سی یوٹیلٹی ٹیکس اور ٹی وی لائسنس فیس سمیت دیگر ٹیکسوں اور جعلی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پراضافی وصولیوں کے خلاف6روزہ ”عوامی ریفرنڈم”کے بعد ادارہ نورحق میں مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈر کے فتنے کی نشان دہی ہمارے نبی ۖ چودہ سو سال پہلے ہی کرچکے، راشد نسیم

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی کے نائب امیر راشد نسیم نے ذمہ داران و کارکنان سے ” دور فتن میں داعی دین کا کردار ” کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حق ہمیشہ حق ہی رہے گا چاہے اسے مزید پڑھیں