سندھ ہائیکورٹ ،سی ای او کے الیکٹرک کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے چیف ایگریکٹو آفیسر کے الیکٹرک کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کو وارنٹ کی ایک گھنٹے میں تعمیل کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پولیس مزید پڑھیں

نوری آباد بس آتشزدگی، 18میتیں سرد خانے سے آبائی علاقے روانہ

نوری آباد(صباح نیوز)موٹر وے ایم نائن پر نوری آباد کے قریب کراچی سے ناتھن شاہ جانے والی کوچ میں آگ لگنے کے واقعے میں جاں بحق 18افراد کی میتیں سہراب گوٹھ ایدھی سرد خانے سے آبائی علاقے روانہ کر دی مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے 2 جدید ترین آف شور پیٹرول جنگی بحری جہازوں کی تیاری کا آغاز

کراچی(صباح نیوز)پاک بحریہ کے 2جدید ترین آف شور پیٹرول جنگی بحری جہازوں کی تیاری کا آغاز ہوگیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے 2 جدید ترین آف شور پیٹرول جنگی بحری جہازوں کی تیاری کا آغاز ہوگیا مزید پڑھیں

کراچی میں بلدیاتی انتخابات ایک ہی دن 23اکتوبر کو کرائے جائیں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کو دو مرحلوں میں کرانے کی تجویز کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے عوام کو بھکاری بنادیا ہے،  محمد حسین محنتی

کراچی( صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہاکہ سندھ حکومت نے عوام کو بھکاری بنادیا ہے، مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، یوٹلیٹی اسٹورز سے سستی اشیاء کی مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب میں پاک فوج کے جوان الرٹ رہیں گے، الیکشن کمیشن سندھ

کراچی(صباح نیوز) الیکشن کمیشن سندھ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پاک فوج کے جوان الرٹ رہیں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن سندھ نے کہا ہے کہ انتخابی حلقوں میں پاک فوج کی تعیناتی کے لیے رابطہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

صفورہ ٹاؤن یوسی 3 سچل، جماعت اسلامی کے نامزد چیئرمین حماد بھٹو کی جانب سے معززین یوسی کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام

کراچی (صباح نیوز)صفورہ ٹاون یوسی 3 سچل، جماعت اسلامی کے نامزد چیئرمین حماد بھٹو کی جانب سے معززین یوسی کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا،نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو، نائب امیر ضلع شرقی عزیز الدین مزید پڑھیں

جوہر چورنگی پر فلائی اوور کی تعمیر میں سست روی پر جماعت اسلامی ضلع شرقی کا اظہار تشویش

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی ضلع شرقی کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فواد احمد اور علاقہ گلستان جوہر یوسی 8 و فیصل کینٹ کے ناظم سید طاہر حسنین زیدی نے جوہر چورنگی پر فلائی اوور کی تعمیر میں سست روی پر تشویش کا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن کے بلدیاتی انتخابات 23اکتوبر کو ہی کرانے کے فیصلے کا خیر مقدم

 کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کو مقررہ تاریخ 23اکتوبر کو ہی کرانے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

آج سندھ کے عوام مشکل ترین دور سے گزر ہے ہیں۔ حکومت ہوش کے ناخن لے، محمد حسین محنتی

کراچی/سکھر( صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہاکہ قیام پاکستان میں سندھ اور جی ایم سید کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ آج سندھ کے عوام مشکل ترین دور سے گزر ہے ہیں۔ مزید پڑھیں