شہباز شریف کاپارٹی کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین سے ان کے بھائی رانازاہدکی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف ہفتہ کے روز پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین اور پارٹی کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین سے ان کے بھائی رانازاہدکی وفات مزید پڑھیں

اٹک ، فاروق اعظم کالونی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، 9 افراد شدید زخمی

اٹک(صباح نیوز)اٹک میں فاروق اعظم کالونی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا جس میں 6 خواتین سمیت 9 افراد شدید زخمی ہو گئے۔3 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے گھر مزید پڑھیں

فضائی آلودگی: لاہوردنیا میں دوبارہ پہلے نمبر پر آگیا

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے وسطی علاقے مسلسل چھٹے روز شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں، ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا بھر کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے۔ ہفتہ کوایئر کوالٹی انڈیکس مزید پڑھیں

وفاقی شرعی عدالت میں رِبا کے خاتمہ سے متعلق درخواست میں اٹارنی جنرل کا لیت و لعل سے کام لینا انتہائی شرمناک ہے، شجاع الدین شیخ

لاہو (صباح نیوز)وفاقی شرعی عدالت میں رِبا کے خاتمہ سے متعلق درخواست میں اٹارنی جنرل کالیت و لعل سے کام لینا انتہائی شرمناک ہے۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیرشجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی ۔ اُنھوں نے مزید پڑھیں

علامہ خادم حسین رضوی کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغازہوگیا

لاہور (صباح نیوز) علامہ خادم حسین رضوی کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغازہوگیا ہے، تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد حسین رضوی نے جمعہ کے اجتماع خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب باتوں سے زیادہ کام ہوگا، مزید پڑھیں

لاہور میں ووٹوں کی درستگی و اندراج کے لیے گھر گھر جا کر ووٹوں کی تصدیق کا عمل جاری

لاہور(صباح نیوز)صوبائی دارالحکومت میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کی ٹیمیں ووٹوں کی درستگی و اندراج کے لیے گھر گھر جا کر ووٹوں کی تصدیق کررہی ہیں، ووٹر لسٹوں کی نظر ثانی کے اس مرحلہ میں ڈسڑکٹ الیکشن کمشنر لاہور کی طرف مزید پڑھیں

سموگ، ڈینگی اور کوروناوائرس سے بھی بڑا خطرہ ہے، لاہور ہائی کورٹ

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے باعث ون وے کی خلاف ورزی پر ٹریفک چالان کی رقم دو ہزارروپے کرنے کا حکم دیا ہے۔ جبکہ عدالت نے سموگ کو ڈینگی اور کوروناوائرس سے بھی مزید پڑھیں

راولپنڈی’ گیس لیکیج کے باعث گھر میں آتشزدگی، والدہ دو بچوں سمیت جاں بحق

راولپنڈی(صباح نیوز) راولپنڈی کے علاقے مظہر آباد میں گھر کے اندرگیس لیکیج کے باعث آتشزدگی سے والدہ دو معصوم بچوں سمیت جھلس کر دم جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو 1122کے مطابق ریلوے ورکشاپ روڈ مظہر آباد کے علاقے میں 28سالہ مسماتہ مزید پڑھیں

وزیراعظم سلیکٹڈ اور رجیکٹڈ ہیں،حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز) پنجاب اسمبلی میںقائد حزب اختلاف و رہنما مسلم لیگ(ن )حمزہ شہبازشریف نے کہا ہے کہ ای وی ایم کو دنیا مسترد کرچکی، ماہرین کہہ رہے ہیں ای وی ایم شفافیت میں رکاوٹ ہے، وزیراعظم سلیکٹڈ اور رجیکٹڈ ہیں، مزید پڑھیں

بھارت کشمیریوں کا قتل عام کررہا ، حکمران کلبھوشن کو رہا کرانے کے لیے ناجائز قانون سازی کررہے ہیں،ڈاکٹرفرید احمد پراچہ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹرفرید احمد پراچہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کی طر ف سے نہتے کشمیریوں پر درندگی ، گھروں سے نکال کر شہید کرنے اورورثا کو لاشیں نہ دینے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں