نواز شریف ہمیشہ دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آتے رہے ہیں ،فرخ حبیب

فیصل آباد(صباح نیوز) وزیر مملکت اطلاعات  و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے دھاندلی کے تمام راستے بند ہو جائیں گے ، اس سے ٹھپہ مافیا کا خاتمہ ہو جائے گا،عوام آئندہ انتخابات ای وی مزید پڑھیں

آزاد عدلیہ نے پاکستان کا وقار بیرونی دنیا میں ہمیشہ بلند کیا: چودھری پرویزالٰہی

لاہور (صباح نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب سینیٹر کامل علی آغاسے اوکاڑہ کی معروف سیاسی شخصیت سابق ایم این اے سید گلزار سبطین مرحوم کے بڑے بھائی سید گلزار حسنین اور بیٹے مزید پڑھیں

ڈرائیور کو نیند آ گئی ، اٹک میں آئل ٹینکر پُل سے نیچے جا گرا

اٹک (صباح نیوز)اٹک میں کوہاٹ راولپنڈی روڈپر ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث آئل ٹینکر پُل سے نیچے جا گرا۔ حادثہ کے بعد آئل ٹینکر سے تمام کروڈ آئل بھی بہہ گیا۔ آئل ٹینکر کوہاٹ سے راولپنڈی جارہا تھا کہ مزید پڑھیں

اعجاز چوہدری کی سعد رضوی سے ملاقات

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر و سینیٹر اعجاز چوہدری سربراہ ٹی ایل پی سعد رضوی سے ملاقات کیلئے مسجد رحمت اللعالمین ۖ پہنچے جہاں انہوں نے خادم حسین رضوی کے مزارپرحاضری دی اورفاتحہ خوانی کی۔ بعدازاں مزید پڑھیں

چھ ماہ میں ملک میں مہنگائی میں کمی آجائے گی،فواد چودھری

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئندہ چھ ماہ میں ملک میں مہنگائی میں کمی آجائے گی۔ پہلی دفعہ پاکستان کی معیشت میں بہتری آئی ہے۔ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا مزید پڑھیں

اسلام سے بڑھ کر کوئی نظام خواتین کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت نہیں دے سکتا، راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیرجماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا کہ عورت کی نام نہاد آزادی کے علمبردار جان لیں کہ اسلام سے بڑھ کر کوئی نظام خواتین کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت نہیں دے سکتا۔ دین فطرت کو اپنانے میں مزید پڑھیں

عوام کو پی پی پی، مسلم لیگ کے بعد پی ٹی آئی نے بھی مایوس کر دیا ، لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی  سیاسی انتخابی قومی امورقائمہ کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ، ملتان میں سیاسی ورکرز کنونشن اور قومی وصوبائی اسمبلی امیدواران کے اجلاسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام مزید پڑھیں

چپڑاسیوں،کلرکوں کو 16 ارب روپے منتقلی پر شہباز شریف،حمزہ قابل احتساب ہیں، ایف آئی اے

لاہور(صباح نیوز)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے منی لانڈرنگ میں براہ راست ملوث ہونے کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں، چپڑاسیوں اور کلرکوں کے اکائونٹس میں 16 ارب روپے کی منتقلی کیلئے مزید پڑھیں

کورونا وبا کے بعد ڈینگی پر اپوزیشن کا سیاست کرنا بے حسی کی انتہا ہے، عثمان بزدار

لاہور(صبا ح نیوز)وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے بعد ڈینگی پر اپوزیشن کا سیاست کرنا بے حسی اور سنگدلی کی انتہا ہے، اپوزیشن عناصر مخالفت برائے مخالفت میں انسانی زندگیوں پر بھی پوائنٹ سکورنگ کرنے سے مزید پڑھیں