سفارتکاروں کو تنخواہ نہ ملنے کا مطلب ملک ڈیفالٹ کرچکا، احسن اقبال

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ تمام جمہوریت پسند قوتوں کوپاکستان کوبچانے کے لیے کردارادا کرنا ہوگا،پاکستان کی معاشی خودمختاری کوآئی ایم ایف کے سامنے سرنڈرکردیا گیا، پاکستان دنیا کا ایک مرکزبن رہا مزید پڑھیں

حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب05 دسمبر 2021کو ہو گا

اسلام آباد(صباح نیوز) حلقہ این اے 133میں ضمنی انتخاب05دسمبر 2021کو ہو گا۔اس انتخابی عمل کو صاف، شفاف، پرامن اور قانون کے مطابق منعقد کرانے کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت عالمی یومِ معذوراں کی مناسبت سے تقریبات میں ویل چیئرز تقسیم

لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت معذور افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں ویل چیئرز تقسیم کی مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ان تقریبات  کا مقصدخصوصی افراد کو درپیش مسائل کے حوالے سے آگاہی اور مزید پڑھیں

معذوروں کے لیے قوانین موجود،عملدرآمد سست روی کا شکارہے،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی (صباح نیوز )امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ معذورافرادکے لیے پاکستان میں قوانین موجودہیں لیکن ان پر عملدرآمدبہت سست روی کا شکارہے جس کے باعث ان کی مشکلات میں اضافہ ہوتاہے ،سرکاری نوکریوں میں معذوروں کے لیے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ، ون وے کی خلاف ورزی پر 2 ہزار روپے جرمانہ وصول کرنے کا حکم

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے شاہراہوں پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں سے 2 ہزار روپے جرمانہ وصول کرنے کا حکم دیدیا۔ آج لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، جسٹس شاہد کریم مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی 74سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، عظمیٰ بخاری

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی 74سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ انہوں نے بیان میں موجودہ وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے مزید پڑھیں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہورپہلے نمبرپر

لاہور(صباح نیوز) فضائی آلودگی کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان نے مسلسل اپنی جگہ بنا لی ہے، لاہور پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوامیں دھند، موٹروے کئی مقامات پر بند

لاہور،پشاور(صباح نیوز)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر بند رہی ۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ون پشاور سے صوابی تک، موٹروے ایم تھری سمندری سے درخانہ تک، موٹر وے مزید پڑھیں

عارف نظامی کی وفات، دیگر خالی نشستوں پر بقیہ مدت کے لئے سی پی این ای عہدیداران کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز(سی پی این ای ) کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں  عارف نظامی کی وفات اور دیگر خالی نشستوں پر بقیہ مدت کے لئے ڈیلی ٹائمز کے گروپ ایڈیٹر کاظم خان کو سی پی مزید پڑھیں

گوادر کو حق دو تحریک” پر چین، پاکستان کے مابین غلط فہمیاں پیدا کرنے کے لیے پروپیگنڈا ہو رہا ہے، امیر العظیم

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ ”گوادر کو حق دو تحریک” پرچین اور پاکستان کے مابین غلط فہمیاں پیدا کرنے کے لیے پروپیگنڈا ہو رہا ہے۔ یہ الزام کہ ساحلی علاقے میں چین سے آ مزید پڑھیں