سیالکوٹ واقعہ کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال

لاہور(صباح نیوز)سیالکوٹ واقعہ کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کر دی۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ فیکٹری کی مشین پر مذہبی حوالے سے ایک سٹکر لگا تھا، غیر ملکیوں کے وزٹ کی مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ قوم کیلئے باعث شرمندگی ہے، چوہدری سرور

لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ پوری قوم کے لیے باعث شرمندگی ہے،واقعہ کے  ذمہ دار بچ نہیں سکیں گے۔ ایک بیان میں چوہدری محمد سرورنے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والے کسی مزید پڑھیں

معذوروں کوسہولیات دینے سے متعلق کیس ،لاہورہائیکورٹ کا تحریری حکم جاری

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے معذوروں کو سہولیات دینے سے متعلق دائر درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے 4 صفحات پر مشتمل گذشتہ سماعت کا تحریری حکم درخواست گزار ثنا خورشید کی درخواست مزید پڑھیں

ووٹ خریداری ویڈیو کا معاملہ، سہیل شہزاد کو متعلقہ فورم سے رجوع کی ہدایت

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی ویڈیو کے معاملے پر امیدوار سہیل شہزاد کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے این اے 133 کے مزید پڑھیں

پرامن احتجاج کرنیوالے اہل گوادر کی آواز کو سنا جائے،سعد رفیق

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے نایب صدر اور سابق وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج کرنیوالے اہل گوادر کی آواز کو سنا جائے !بلوچستان کا کٹھ پتلی وزیر اعلی کہاں سویاہوا مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ کے ذمہ دارانسان کہلانے کے حقدار نہیں،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کے دردناک واقعہ پر ہر پاکستانی افسردہ ہے، غیر ملکی شہری کو جلانے کا واقعہ انتہائی دلخراش اور قابل مذمت ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

ساہیوال،کالعدم تنظیم کا مبینہ کارکن گرفتار

ساہیوال (صباح نیوز)ساہیوال میں سی ٹی ڈی پاکپتن نے عارف والا سٹی کے قبرستان کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مشکوک  کارکن کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق گرفتار کئے گئے مزید پڑھیں

سفارتکاروں کو تنخواہ نہ ملنے کا مطلب ملک ڈیفالٹ کرچکا، احسن اقبال

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ تمام جمہوریت پسند قوتوں کوپاکستان کوبچانے کے لیے کردارادا کرنا ہوگا،پاکستان کی معاشی خودمختاری کوآئی ایم ایف کے سامنے سرنڈرکردیا گیا، پاکستان دنیا کا ایک مرکزبن رہا مزید پڑھیں

حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب05 دسمبر 2021کو ہو گا

اسلام آباد(صباح نیوز) حلقہ این اے 133میں ضمنی انتخاب05دسمبر 2021کو ہو گا۔اس انتخابی عمل کو صاف، شفاف، پرامن اور قانون کے مطابق منعقد کرانے کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت عالمی یومِ معذوراں کی مناسبت سے تقریبات میں ویل چیئرز تقسیم

لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت معذور افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں ویل چیئرز تقسیم کی مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ان تقریبات  کا مقصدخصوصی افراد کو درپیش مسائل کے حوالے سے آگاہی اور مزید پڑھیں