حکومتی غیرحکیمانہ روِش کی وجہ سے گندم کا کاشتکار بلیک میلنگ کا شکار ہے،لیاقت بلوچ

 لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ  حکومتی غیرحکیمانہ روِش کی وجہ سے گندم کا کاشتکار بدترین بلیک میلنگ کا شکار ہے، حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی مزید پڑھیں

پنجاب میں ایئر ایمبولینس سروس کیلئے تربیتی سیشن کا آغاز

لاہور(صباح نیوز) پنجاب میں ایئر ایمبولینس سروس کیلئے تربیتی سیشن کا آغاز کر دیا گیا،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے انسانی جان سے بڑھ کر کچھ نہیں، تمام تر وسائل صوبے کے عوام پر خرچ کریں گے ۔ایئر ایمبولینس مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی سنگین معاملہ ہے،سعد رفیق

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

علماء اکیڈمی منصورہ کے زیر اہتمام 28اپریل کو حج تربیت گاہ ہوگی

لاہور(صباح نیوز) علماء اکیڈمی منصورہ کے زیر اہتمام 28اپریل بروز اتوار صبح 9 بجے الحمرا ہال 2 میں عازمین حج کی تربیت گاہ ہوگی، حج تربیت گاہ سے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ ڈائریکٹر علماء اکیڈمی منصورہ ڈاکٹر مزید پڑھیں

پنجاب میں گندم کی خریداری سرکاری قیمت پر یقینی بنائی جائے ۔کسان بورڈ

نارووال(صباح نیوز)کسان بورڈ کی طرف سے پورے پنجاب کی طرح گندم پالیسی کے خلاف کسانوں نے ڈی سی آفس نارووال کے باہر احتجاج کیا۔ احتجاج میں مرکزی نائب صدر  چوہدری نور الہی تتلہ ایڈووکیٹ ضلعی صدر چوہدری احسن عدیل تتلہ مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست عدالت میں دائر

لاہور(صباح نیوز) پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست سیشن کورٹ لاہور میں دائر کر دی گئی۔ درخواست آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی گئی۔درخواست میں موقف اپنایا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے قصور ویڈیو سکینڈل کے 2 مجرموں کو بری کر دیا

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے 2015 کے قصور ویڈیو سکینڈل کے 2مجرموں کی عمر قید کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیں بری کر دیا۔جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپیلوں پر فیصلہ سنایا۔اس موقع مزید پڑھیں

راولپنڈی ، آزاد کشمیر سے لاہور جانے بس میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق ،ڈرائیور زخمی

راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی کے کہوٹہ روڈ پر ڈاکوؤں نے حویلی آزاد کشمیر سے لاہور جانے مسافر بس لوٹ لی،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق اور ڈرائیورزخمی ہو گیا ۔پولیس کے مطابق مسافر بس حویلی آزاد کشمیر سے لاہور مزید پڑھیں

حکومت سرکاری نرخوں پر گندم کی خریداری کو یقینی بنائے، چوہدری نور الہی تتلہ ایڈووکیٹ

نارووال(صباح نیوز) حکومت سرکاری نرخوں پر گندم کی خریداری کو یقینی بنائے، کسانوں کااستحصال بندنہ کیاگیاتوآئندہ برس گندم کاشت نہیں کریں گے۔حکومت کی ناقص گندم خریداری پالیسی اور کاشتکاروں کے مالی استحصال کے خلاف کسان بورڈ 25اپریل کو تمام ڈی مزید پڑھیں

امریکی دباؤ مسترد کیا جائے،صدرمملکت یا وزیراعظم کو فوری ایران کا دورہ کرنا چاہیے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی دباؤ، بلیک میلنگ کو مسترد کردیا جائے،صدر یا وزیراعظم پاکستان کو فوری طورپر ایران کا دورہ کرنا چاہیے ، اگر امریکہ-ایران مزید پڑھیں