وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض (صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریفدورہ  پر سعودی عرب  کے سلسلہ میں  سعودی دارالحکومت ریاض پہنچ گئے ۔ریاض کے رائل ائیر پورٹ پر ریاض ریجن کے ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد بن عبد الرحمن بن عبد العزیز نے استقبال کیا ۔  سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر اور دیگر سفارتی عملہ بھی موجودتھا