صدر مملکت وزیراعظم کا ژوب میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(صباح نیوز):صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ژوب میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ منگل کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مزید پڑھیں

سیٹیٹ قائمہ کمیٹی خارجہ امور کا غزہ اور لبنان میں اسرائیل کی جارحیت اور شام میں پھنسے پاکستانیوں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (صباح نیوز )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے غزہ اور لبنان میں اسرائیل کی جارحیت اور شام میں پھنسے پاکستانیوں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا مزید پڑھیں

ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے آخری دم تک لڑیں گے، ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر

اسلام آباد (صباخ نیوز)ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر نے کہا ہے کہ ہمیں بالخصوص نوجوانوں کو بحیثیت مجموعی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے آخری دم تک لڑیں گے۔ مزید پڑھیں

صنفی امتیاز کے خاتمہ کیلئے ادارہ جاتی کوششوں کی ضرورت ہے :جسٹس عائشہ

اسلام آباد (صباح  نیوز ) صنفی بنیاد پر تشدد سے مراد دراصل خواتین کے خلاف تشدد ہے جوسماجی رویوں کی عکاسی کرتا ہے ۔ اس سے نمٹنے کیلئے سماجی اور ادارہ جاتی اقدامات کی ضرورت ہے۔یہ بات سپریم کورٹ آف مزید پڑھیں

اے آئی کے استعمال سے کروڑوں لوگوں کو بروقت انصاف میسر آسکتا ہے، سید یوسف رضا گیلانی

ملتان(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی سطح پر اثرات مرتب کر رہی ہے۔  اے آئی کے استعمال سے انصاف بروقت میسر آسکتا ہے۔ بہائوالدین ذکریا یونیورسٹی میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے کردار مزید پڑھیں

جنرل(ر) فیض حمید نے ثبوت دے دئیے، اب بانی پی ٹی آئی کو کیسے چھوڑا جا سکتا ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل وائوڈا نے کہا کہ فیض حمید مہرہ تھا، عمران خان نے استعمال کیا۔ فیض حمید سے امید لگانے اور سول نافرمانی کی تحریک چلانے والوں کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے، یہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا گوادر سب جیل کا دورہ، بنیادی ڈھانچے کی بہتری پر زور

گوادر(صباح نیوز)چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے ملک کے دور دراز اضلاع کے دورے جاری رکھتے ہوئے گوادر سب جیل کا دورہ کیا۔ اس دوران چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ اور دیگر ججز بھی ان کے ہمراہ تھے۔اعلامیہ کے مطابق چیف مزید پڑھیں

55 سال میں ریٹائرمنٹ کی تجویز وزیراعظم کو پیش ، صرف سویلین پر اطلاق ہوگا

اسلام آباد(صباح نیوز)ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے کی تجویز وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ وزارت خزانہ کے مطابق 55سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کی تجویز پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی گئی ہے تاہم اس پر کوئی فیصلہ نہیں مزید پڑھیں

صحافیوں کیخلاف مہم میں ملوث افراد کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کی جائے گی، عطا تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ صحافیوں کو ہراساں کیے جانے کے معاملے کا نوٹس لیا ہے، اس مہم میں ملوث کرداروں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا، ان کے خلاف فیصلہ مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد مارے گئے، 2ایس ایم جی سمیت بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) تحصیل کلاچی کے علاقہ مڈی میں سیکورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، آپریشن کے دوران  اہم سرغنہ سمیت 2   دہشتگرد مارے گئے، 2ایس ایم جی سمیت بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد،مارے گئے ، مزید پڑھیں