لاہور(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ایک بار پھر ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کو تیار ہے، مہنگائی کی شرح 4 فیصد تک آ گئی ہے اور ہمیں پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)شام میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر وزارت خارجہ نے شام میں موجود پاکستانی شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسز مینجمنٹ یونٹ کو فعال کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شام میں موجود پاکستانی شہریوں کی مزید پڑھیں
لاہو ر (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے وزیراعظم شہباز شریف کے مہنگائی کم ہونے کے دعوے پر اپنے بیان میں کہاہے کہ وزیراعظم کی جانب سے مہنگائی میں کمی کا اظہار مفروضوں پر مبنی ہیں کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کاآئینی بینچ کل (سوموار)کے روز 9مئی 2023واقعہ کے سول ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے حوالہ سے سپریم کورٹ کے 5رکنی بینچ کے فیصلہ کے خلاف دائر 37انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کرے گا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل ووٹر ڈے خاموشی کے ساتھ گزر گیا ،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بھی نیشنل ووٹر ڈے کو اہمیت نہ دی کسی قسم کی سرکاری تقریب نہ ہوسکی،7 دسمبر 1970 کو پاکستان میں ہونے والے پہلے عام انتخابات مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے ملائیشیا کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی ترسیل کا عمل شروع کر دیا۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق ملائیشیا کے سیلاب متاثرین کے لیے 40 مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر قانون، انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ملک میں بسنے والی تمام قومیتوں کو مساوی حقوق فراہم کرتا ہے۔۔ انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کیلئے کرسمس کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم اور کنوینر عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کے لیے سب کو ایک ساتھ بیٹھنا پڑے گا۔ حکومت کو پاکستان پی ٹی آئی کے مظاہرین پر گولی چلانے کے مبینہ مزید پڑھیں
لاہور،راولپنڈی (صباح نیوز) لاہور اور راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالتوں نے جناح ہائوس اور جی ایچ کیو حملہ کیس میں 36ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے۔انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں جناح ہائوس حملہ کیس کا جیل ٹرائل ہوا، جس میں مزید پڑھیں
لاہو ر(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جعلی لوگوں کے اقتدار سے مسائل حل نہیں ہوں گے، وزیراعظم کے مہنگائی کم ہونے کے دعوے جھوٹ ہیں، صرف گیس کی قیمتوں میں 319فیصد اضافہ ہوا، مزید پڑھیں