پائیدار ترقی کے لئے ڈیٹا پر مبنی منصوبہ بندی ناگزیر ہے: ڈاکٹر عابد سلہری

سلام آباد(صباح نیوز)بہتر فیصلہ سازی کیلئے ڈیٹا کے بارے میں سمجھ بوجھ اہم ہے ۔ ڈیٹا پر مبنی منصوبہ بندی پائیدار ترقی کے لئے بہت ضروری ہے ۔ یہ بات پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی) کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سی ڈی اے سے مارگلہ ہلزنیشنل پارک میں غیر قانونی تعمیرات پر مفصل رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے سی ڈی اے سے مارگلہ ہلزنیشنل پارک میں غیر قانونی تعمیرات پر مفصل رپورٹ طلب کرلی۔جبکہ بینچ نے اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر سینیٹر احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک منصوبوں پر پیش رفت کے حوالے سے اہم اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک کے منصوبوں پر پیش رفت کے جائزہ بارے اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مزید پڑھیں

حکومت میڈیا کے حوالے سے قانون سازی کرتے وقت سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے،سی پی این ای

کراچی (صباح نیوز)کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای)نے پیکا ایکٹ 2016 میں نئی ترامیم اورمجوزہ طور پرایک ادارے ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی (ڈی آر پی اے) کے قیام سے متعلق خبروں پرتحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت مزید پڑھیں

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ رواں ماہ کے آخر تک آپریشنل ہوگا

اسلام آباد ،گوادر(صباح نیوز)نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ رواں ماہ کے آخر تک آپریشنل ہوگا۔ترجمان کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ آپریشنلائیزیشن تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں قائم مقام ڈی جی پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی  (پی اے اے)ذیشان سعید نے مزید پڑھیں

خساروں پر قابو پا لیا ،بینک تھوڑا سا حوصلہ رکھیں،وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تمام بینکاروں سے گزارش ہے کہ دیوالیہ اداروں کی بحالی کو ترجیح دی جائے، عدالت میں جانے سے پہلے اداروں کی بحالی کے لئے اقدامات کریں۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

شہدا کی قربانیوں کی بدولت ہم آزاد فضائوں میں سانس لے رہے ہیں،سپیکرقومی اسمبلی

اسلام آباد (صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ  ،شہدا کی قربانیوں کی بدولت  ہم آزاد فضائوں میں سانس لے رہے ہیں۔میجر شبیر شریف شہید(نشان حیدر)کے 53ویں یوم شہادت پر پیغام میں کہا  کہ میجر شبیر مزید پڑھیں

صدرمملکت اور وزیراعظم کا میجر شبیر شریف شہید کو خراج عقیدت

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کو 53 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے میجر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ضلع جنوبی وزیرستان اور ضلع لکی مروت میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف دو مختلف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع جنوبی وزیرستان اور ضلع لکی مروت  میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف دو مختلف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے ،اپنے بیا ن میں وزیراعظم نے ان آپریشنز مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبر پختونخوا میں دو مختلف آپریشنز میں 8 خوارج ہلاک کرنے پر فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبر پختونخوا میں دو مختلف آپریشنز میں 8 خوارج ہلاک کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ،اپنے جاری بیا ن میں صدر مملکت نے مزید پڑھیں