وزیراعظم کی پاکستانی برآمدات بڑھانے کے لیے نیشنل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس اگلے ہفتے بلانے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی برآمدات بڑھانے کے لیے نیشنل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس اگلے ہفتے بلانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی برآمدات بڑھانے کے لیے پاکستان میں موجود خصوصی اقتصادی زونز کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس سید منصورعلی شاہ کے خلاف ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے سابق جج لاہور ہائیکورٹ اورسپریم کورٹ کے موجودہ سینئر ترین جج جسٹس سید منصورعلی شاہ کے خلاف خواتین محتسب کی جانب سے جاری توہین عدالت نوٹس کے معاملہ پر لیاگیا مزید پڑھیں

پاکستان کافلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد کا خیر مقدم، مسلہ کشمیر کے پر امن حل کا مطالبہ

اسلام آباد : پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی فوج کے انخلا اور فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد کا  خیر مقدم کیا ہے ۔دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان کے اوقات کار تبدیل،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان سے وابستہ افسران اور ملازمین کے لیے نئے اوقات کار جاری کردیئے گئے، اس حوالے سے مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور(صباح نیوز)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر ز لزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز کھاریاں کے قریب اور گہرائی 15 کلومیٹر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا میجر محمد اکرم شہید کو 53ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کے 53ویں یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میجر محمد اکرم شہید نے مشرقی پاکستان مزید پڑھیں

کاروبار اور سرمایہ کاری میں اضافہ کیلئے تمام سہولیات فراہم کرنے میں پرعزم ہیں، سینیٹر محمد اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اور نگزیب نے کہاہے کہ مہنگائی اور شرح سود میں کمی کی وجہ سے کاروباری اور معاشی سرگرمیوں میں مثبت اضافہ ہوا ہے، کلی معیشت کے استحکام کے حوالہ سے تمام مزید پڑھیں

کابینہ کمیٹی ریاستی ملکیتی ادارے نے متعدد سرکاری ملکیتی اداروں کے بورڈز میں آزاد ڈائریکٹرز کی تقرریوں سے متعلق سمریوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)کابینہ کی کمیٹی برائے ریاستی ملکیتی ادارے نے متعدد سرکاری اداروں کے بورڈز میں آزاد ڈائریکٹرز کی تقرریوں سے متعلق سمریوں کی منظوری دیدی ہے۔کابینہ کی کمیٹی کااجلاس بدھ کو یہاں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد مزید پڑھیں

کرم میں امن وامان برقرار رکھنے کے لئے400 ایکس سروس مین بھرتی کرنے کا فیصلہ

پشاور (صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے 400 ایکس سروس مین اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ضلع کرم میں امن و امان کو برقرار مزید پڑھیں

ہمارے 5 ہزار کارکن لاپتہ ہیں، ضلعی سطح پر لاپتہ کارکنوں کا ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں،بیرسٹر گوہر خان کا دعوی

ایبٹ آباد (صباح نیوز)پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے دعوی کیا ہے کہ ہمارے پانچ ہزار کارکن لاپتہ ہیں، ضلعی سطح پر لاپتہ کارکنوں کا ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں۔ ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں