چوبیس نومبر کا احتجاج نو مئی ٹو تھا، اب کوئی اور شو نہیں ہوگا، خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چوبیس نومبر کا احتجاج نو مئی ٹو تھا، اب کوئی اور شو نہیں ہوگا، تحریک انصاف کا حالیہ شو مکمل طور پر فلاپ ہوگیا ہے،  ایک نجی ٹی وی مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے وزیرِ اعظم نے اپنے دورہِ سعودی عرب کے دوران ریاض میں منعقدہ ون-واٹر سربراہی اجلاس میں شرکت کی، وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ریلوے گالف کلب کی لیز کے حوالہ سے وفاقی حکومت سے 3ہفتے میں جواب طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے ریلوے گالف کلب کی لیز کے حوالہ سے وفاقی حکومت سے 3ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔جبکہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر ہرادارہ اپنا کام نہ مزید پڑھیں

تین مقدمات ، عارف علوی کی 20 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدرِ مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی 20 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے 3 مقدمات میں عارف علوی کی ضمانت منظور کی ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کو 50 مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا کی عراق کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

 راولپنڈی (صباح نیوز)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا نے عراق کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی تاریخ ہے ان کا کوئی احتجاج یا ریلی پر امن نہیں رہی،اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی تاریخ ہے ان کا کوئی احتجاج یا ریلی پر امن نہیں رہی لیکن قانون کے مطابق ریڈ زون میں کوئی احتجاج نہیں کیا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام پر عملدرآمد کیلئے پر عزم ہیں، معاشی اصلاحات کا عمل جاری رکھیں گے،وفاقی وزیرخزانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام پر عملدرآمد کیلئے پر عزم ہیں، معاشی اصلاحات کا عمل جاری رکھیں گے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکومت اور انتظامیہ پراظہار برہمی

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق حکومت اور انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں 24 نومبر کے پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف اسلام آباد مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان  نے  ملاقات کی ہے، ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ عوامی فلاح و بہبود مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لاشوں پر جھوٹ پھیلا کر ریاست کو بدنام کر رہی ہے،عطاتارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی لاشوں پر جھوٹ پھیلا کر ریاست کو بدنام کر رہی ہے۔وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ویڈیو بیان میں کہا کہ یہ آپس کی لڑائی میں مزید پڑھیں