نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا سابق خارجہ سیکرٹریوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سابق خارجہ سیکرٹریوں کے ساتھ ایک مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں علاقائی اور عالمی پیشرفت اور خارجہ پالیسی کے معاملات پر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ کامیاب رہا، سعودی عرب پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے جارہا ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب کامیاب رہا،وزیراعظم شہباز شریف اور رسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات بہت اہم رہی۔ دونوں ممالک کے تعلقات مزید مزید پڑھیں

سابق نیول چیف ایڈمرل یسطور الحق ملک لاہور میں سپر دخاک

  لا ہور(صباح نیوز)سابق نیول چیف ایڈمرل یسطور الحق ملک کی تدفین لاھور میں کردی گئی۔ مسلح افواج کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران اور سول سوسائٹی نے بڑی تعداد میں مرحوم ایڈمرل کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔ مرحوم مزید پڑھیں

سابق نیول چیف ایڈمرل یسطورالحق ملک انتقال کر گئے،صدر،وزیراعظم و دیگر کا اظہار افسوس

اسلام آباد (صباح نیوز) پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک لاہور میں انتقال کر گئے۔  صدر مملکت آصف علی زرداری  اور وزیراعظم محمد شہباز شریف ودیگر نے سابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل یسطور الحق ملک کی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت وزارتی کمیٹی کا اجلاس، قومی کمیشن برائے اقلیت بل2024کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت وزارتی کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی میں ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیر  مذہبی امور مزید پڑھیں

سینیٹر بیرسٹر علی ظفرجوڈیشل کمیشن کے ممبر تعینات

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر کو جوڈیشل کمیشن کا ممبر تعینات کردیاسینیٹر شبلی فراز نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی ممبر شپ سے استعفی دیا تھا سینیٹر شبلی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

اٹک ،اسلام آباد(صباح نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ملاقات میں تحریک لبیک کے 2 رہنماوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان مزید پڑھیں

مذاہب کے کردار اور امن و ترقی کے درمیان ایک لازم و ملزوم تعلق ہے، احسن اقبال

سلام آباد(صباح نیوز)مذاہب کے کردار اور امن و ترقی کے درمیان ایک لازم و ملزوم تعلق ہے کیونکہ کوئی بھی معاشرہ ہم آہنگی، انصاف اور باہمی احترام کی بنیادوں کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔ اس تعلق کو عالمی اہمیت مزید پڑھیں

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی تعلیم کا اساتذہ کو مزدور سے کم تنخواہ دینے پر شدید برہمی کااظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی  برائے تعلیم میں انکشاف ہواہے کہ وفاقی دارالحکومت کے سرکاری تعلیمی اداروں میں ڈیلی ویجرز اساتذہ کو 28ہزار روپے ماہانہ تنخواہ دی جارہی ہے ،ارکان کمیٹی نے اساتذہ کو مزدور سے کم تنخواہ دینے مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ فنڈ اور اسلامی ترقیاتی بینک کے مابین مستحق افراد کی سکل ٹریننگ، روزگار کے مواقعوں اور معاشی بااختیاری کے اقدامات پر اشتراک

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرپرسن  بینظیر  انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد اور سیکرٹری عامر علی احمد نے  لائیوز اینڈ  لائیولی ہڈ فنڈ (LLF) کے ڈاکٹر محمد عمر میر، آپریشنز لیڈ ، محترمہ مناہل نیازی، جی ایچ اے ایف کنسلٹنٹ اور اسلامی مزید پڑھیں