حکومت پاکستان تمام مذہبی برادریوں کے حقوق کے تحفظ اور احترام کے ماحول کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ آصف زرداری ، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان تمام مذہبی برادریوں کے حقوق کے تحفظ اور احترام مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے سربراہ سے آذربائیجان کے اعلی سطح دفاعی وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے آذربائیجان کے اعلی سطح کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع جنرل عقیل قربانوف کی قیادت میں لیفٹننٹ جنرل مزید پڑھیں

قومی اقتصادی تھنک ٹینکس نیٹ ورک: ایس ڈی پی آئی کا مشاورتی اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی(ایس ڈی پی آئی) نے قومی اقتصادی تھنک ٹینکس نیٹ ورک (NNETT) کی اسٹیرنگ کمیٹی کے ابتدائی اجلاس کی میزبانی کی، جس میں تعلیمی اداروں، صنعتوں، اور پالیسی سازوں کے درمیان روابط کو مضبوط مزید پڑھیں

کل سے کسانوں کی ملک گیر تحریک شروع کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ29 دسمبر کو اسلام آباد میں غزہ مارچ ہوگا تمام اسلام آباد کے شہریوں کو اس میں آنے کی دعوت دیتا ہوں، کل سے کسانوں کی ملک مزید پڑھیں

اراکین پارلیمنٹ و ممبران صوبائی اسمبلی کے اثاثوں اور واجبات کے 2023-24کے گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ 31 دسمبر ہے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 137 کے تحت تمام اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے ممبران کے لئے لازم ہے کہ وہ اپنے بشمول شریک حیات و زیر کفالت بچوں کے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے برائے مالی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں اسکول انفارمیشن سسٹم پنجاب میں فراڈ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسکول انفارمیشن سسٹم (ایس آئی ایس)پنجاب میں فراڈ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری خارج کردی۔ پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی عدم موجودگی کے باعث ملزم ضمانت خارج ہونے کے بعد مزید پڑھیں

ایرانی سفیر کی قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر مبارکباد

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کی حکومت اور عوام کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی ہے ۔قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم مزید پڑھیں

افریقہ 2-کیبل پاکستان میں2025 تک فعال ہونے کا امکان

کراچی (صباح نیوز)افریقہ 2-کیبل پاکستان میں2025 تک فعال ہونے کا امکان  ہے ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھار ٹی( پی ٹی اے) کی پاکستان میں  افریقہ 2-سب میرین کیبل سسٹم پر اہم پیش رفت ہوئی ہے جس میں ٹرانس ورلڈ ایسوسی مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے وفاق سے ضلع کرم میں ایف سی تعیناتی کی درخواست کردی

پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے  وفاق سے ضلع کرم میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی)تعیناتی کی درخواست کردی۔خیبرپختونخوا کابینہ نے کرم میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے عملی اقدامات کا فیصلہ کیا اور دستاویز کے مطابق صوبائی حکومت نے وفاق سے مزید پڑھیں

پارلیمانی جمہوری نظام مذاکرات کے بغیر آگے نہیں چل سکتا،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی جمہوری نظام پولیٹیکل ڈائیلاگ کے بغیر آگے نہیں چل سکتا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کے اختتام کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں