صوبائی حکومت نے وفاق سے ضلع کرم میں ایف سی تعیناتی کی درخواست کردی

پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے  وفاق سے ضلع کرم میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی)تعیناتی کی درخواست کردی۔خیبرپختونخوا کابینہ نے کرم میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے عملی اقدامات کا فیصلہ کیا اور دستاویز کے مطابق صوبائی حکومت نے وفاق سے مزید پڑھیں

پارلیمانی جمہوری نظام مذاکرات کے بغیر آگے نہیں چل سکتا،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی جمہوری نظام پولیٹیکل ڈائیلاگ کے بغیر آگے نہیں چل سکتا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کے اختتام کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں

ایف بی آر نے اسلام آباد کے 3بڑے ہوٹل سیل کر کے بھاری جرمانے عائد کر دئیے

اسلام آباد (صباح نیوز)ایف بی آر نے شہر اقتدار کے تین بڑے ہوٹلوں کو پی او ایس رسیدیں جاری نہ کرنے پر سیل کر کے بھاری جرمانہ بھی عائد کر دیا۔ ایف بی آر کے اسسٹنٹ کمشنر محمدعتیق اکبر نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ اور اہلخانہ کے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد (صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ اوراہلخانہ کے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق اراکین پارلیمنٹ 31دسمبر تک گوشواروں کی تفصیلات جمع کرائیں۔ اراکین پارلیمنٹ اہلخانہ اورزیرکفالت افرادکے گوشوارے جمع مزید پڑھیں

بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے قبائلی سربراہان وعمائدین نے ہمیشہ بہترین کردار ادا کیا ،مولانا ہدایت الرحمان

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناہدایت الرحمان بلوچ کی قیادت میں وفد کی قبائلی رہنما ء نواب سلمان خان خلجی  سے ملاقات۔ 29دسمبر کو قومی قبائلی مشاورت میں شرکت کی دعوت دے دی۔ امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناہدایت الرحمان مزید پڑھیں

حسینہ واجد کی واپسی کے لیے بنگلہ دیش کی بھارت کو تحریری درخواست

ڈھاکہ (صباح نیوز)بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کی واپسی کے لیے بھارتی حکومت کو مراسلہ بھیج دیا ہے بنگلہ دیش کے انسداد بدعنوانی کمیشن نے کہا کہ کمیشن نے روسی کی حمایت سے بننے مزید پڑھیں

امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کیلئے مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی میں اراکین قومی اسمبلی اعجاز الحق اور سردار خالد مگسی کو شامل کردیا۔ حکومتی اتحادی کمیٹی اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا  پیر کوپہلا دور مزید پڑھیں

فضائی آلودگی کا بڑھتا ہوا تناسب خطرے کے نشان کو چھونے لگا: تحقیقی رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی(SDPI) کی تازہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فضائی آلودگی پاکستان میں عوامی صحت پر شدید اثر ڈال رہی ہے جبکہ اسلام آباد اور پشاور جیسے دو بڑے شہری مراکز میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی کینیا کے ہائی کمشنر سے اہم ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی کینیا کے ہائی کمشنر سے اہم ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ کینیا اور پاکستان کے درمیان زراعت، دوا سازی مزید پڑھیں

حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ تسلیم کر لیا ، اسد قیصر

 اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی رہنماں کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ منظور کر لیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر مزید پڑھیں