جھوٹ بولنے اورمنحرف ہونے والے کااب سیاسی کھیل بھی ختم ہونے والاہے ، راناثنااللہ خان

فیصل آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ خاں نے عمران خان کے آزادی مارچ کوبچوں کی تعلیم اورمعیشت کی بربادی قرارد یتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سے محروم ہونے کے بعدسائفرکے نام پرخط لہرانے اوراُسے ماضی کاکھیل قراردے کریوٹرن لینے مزید پڑھیں

پاکستان یورپی یونین کے ساتھ مستقبل میں تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے، حنا ربانی کھر

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ مستقبل میں تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے، پاکستان کے پاس یورپی ممالک کے لئے افرادی قوت مہیا کرنے مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست،سپریم کورٹ کی وکیل خواجہ حارث کو جمعرات تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیخلاف درخواست پر پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث کو 17نومبر تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کردی ۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ ہم سب اس بات مزید پڑھیں

پی ڈی ایم ، پی ٹی آئی وپیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کے بغیر ایک ہفتہ بھی سیاست اور حکومت نہیں کر سکتیں،سراج الحق

اسلام آباد (صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ملک میں سیاسی وجمہوری استحکام کے لیے سیاسی جماعتوں کو نئے عمرانی معاہدے پر مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا سارا نظام جام ہو کر مزید پڑھیں

عافیہ موومنٹ موجودہ سیاسی بحران کے خاتمے کیلئے سراج الحق کی تجاویز کا خیرمقدم کرتی ہے،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی( صباح نیوز)عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پرہر دردمند دل رکھنے والا پاکستانی پریشان اور مضطرب ہے کیونکہ اس کے پاکستان کی سیاست، معیشت اور معاشرت پر انتہائی منفی اثرات مزید پڑھیں

صنعتوں کو گیس کی فراہمی بالکل بھی معطل نہیں کی جارہی،سوئی سدرن کی تردید

اسلام آباد(صباح نیوز)سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا ہے کہ صنعتوں کو گیس کی باقاعدہ کی جانے والی فراہمی بالکل بھی معطل نہیں ہورہی ،میڈیا میں گردش کرنیوالی خبریں بے بنیاد ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے دیئے گئے بیان مزید پڑھیں

عمران خان سائفر سے دستبردار ہونے کی کوشش نہ کریں،حساب دینا ہو گا ،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اب سائفر کے معاملے سے دستبردار ہونے کی کوشش نہ کریں،حساب دینا ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اسلام آباد نے 80یونین کونسلز میں اپنا پینل میدان میں اُتار دیا

اسلام آباد (صباح نیوز) جماعت اسلامی اسلام آباد نے31دسمبر کو اسلام آبادمیں ہو نے والے بلد یاتی انتخابات کے سلسلے میں 80یونین کونسلز میں اپنا پینل میدان میں اُتاردیا جماعت اسلامی کے تمام اُمیدوار اپنے انتخابی نشان ترازو پر الیکشن مزید پڑھیں

اداروں اور سیاستدانوں کو عوام کے فیصلے تسلیم کرنے تک حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے،فواد چوہدری

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اداروں اور سیاستدانوں کو عوام کے فیصلوں کو تسلیم کرنا ہوگا، عوام کے فیصلوں کو تسلیم کرنے تک حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔ لاہور میں مزید پڑھیں