پاک فوج نے ابھی تک آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے کوئی نام نہیں بھیجا،خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ابھی تک آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے کوئی نام نہیں بھیجا،مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں، جو نام فوج کی جانب سے بھیجے مزید پڑھیں

حکمران جماعتیں عالمی طاقتوں کے ایجنڈے کوآگے بڑھاتی ہیں، جاندار موقف اپنانا ان کے بس میں نہیں۔ سراج الحق

 تیمرگرہ دیر(صبا ح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران جماعتیں عالمی طاقتوں کے ایجنڈے کوآگے بڑھاتی ہیں، امریکی مداخلت کے خلاف جاندار موقف اپنانا ان کے بس میں نہیں۔ جماعت اسلامی نے ہمیشہ کہا ہے کہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پیپلز پارٹی ایم کیوایم  پی ٹی آئی التواء کی حامی نکلیں جماعت اسلامی نے 1ماہ سے 45دنوں میں انتخابات کروانے  اور  مزید پڑھیں

وفاقی وزیرآئی ٹی امین الحق سے سی ای او زونگ کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق سے سی ای او زونگ وانگ ہووا نے ملاقات کی جس میں سپیکٹرم، فائیو جی، کنیکٹوٹی اور معیاری ٹیلی کام سروسز کی فراہمی کے حوالے سے گفتگو کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ،مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے مخصوص نشست پر مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست پر فیصلہ مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 2روپے 18 پیسے فی یونٹ اضافے کی تیاری

اسلام آباد(صباح نیوز)نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 2روپے 18پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل ہوگئی۔ اضافہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔  چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے مزید پڑھیں

عمران خان کو سکیورٹی خدشات ہیں، نظر انداز نہیں کرسکتے،شاہ محمود قریشی

گجرات(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام نے عمران خان کے پیغام کو قبول کرلیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کو سکیورٹی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان اور وسیم اختر کے درمیان دلچسپ نوک جھونک

اسلام آباد (صباح نیوز) کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں درخواست کی سماعت کے دوران ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر اور امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کے درمیان دلچسپ نوک جھونک ہو مزید پڑھیں

آپ تینوں جماعتوں کے نمائندوں پر بھاری ہیں، چیف الیکشن کمشنر کی حافظ نعیم الرحمان کی تعریف

اسلام آباد (صباح نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کراچی میں جلد بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی دوران سماعت تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ دیگر تینوں جماعتوں کے نمائندوں مزید پڑھیں

فوج، رینجرز کی نگرانی میں کراچی میں فوری بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں، حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے فوج اور رینجرز کی نگرانی میں کراچی میں فوری بلدیاتی انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔ انتخابات کے التواء کے بارے میں پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم، پی ٹی آئی مزید پڑھیں