مولانا فضل الرحمان کا سٹیٹ بنک ونیشنل بنک کی جانب سے آج سود کے خلاف اپیلیں واپس لینے کے فیصلہ کا خیر مقدم

اسلام آباد(صباح نیوز)جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سٹیٹ بنک اور نیشنل بنک کی  بدھ کو  سود کے خلاف اپیلیں واپس لینے کے لئے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کے فیصلے کا خیر مقدم مزید پڑھیں

عمران خان کو 4 گولیاں نہیں لگیں، بات غلط ہو تو استعفی دوں گا، رانا ثنا اللہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان سے متعلق اپنا دعوی غلط ثابت ہونے پر استعفی دینے کا اعلان کردیا۔ ایک نجی ٹی وی سے  گفتگو میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ وہ آج مزید پڑھیں

ای سی سی نے یوٹیلٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کی منظوری دیدی۔ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین نجی شعبہ کو دینے کی سفارش کو مسترد کردی۔ ای سی سی نے وزیراعظم پیکج مزید پڑھیں

چمن واقعے پر افسوس، افغان حکومت نے مجرموں کو پکڑنے کیلئے اعلیٰ سطحی جرگہ بنا دیا

کابل(صباح نیوز)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ چمن میں فائرنگ کے واقعے پر افسوس ہے، مجرموں کو پکڑنے کے لیے اعلیٰ سطحی جرگہ بنا دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سپن بولدک مزید پڑھیں

پاکستان میں اموات کی سب سے بڑی وجہ امراض قلب قرار

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں اموات کی سب سے بڑی وجہ امراض قلب قرار پائی ہے جبکہ ملک کی آبادی 22کروڑ4لاکھ25ہزار254 ہوگئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے آبادیاتی سروے 2020 کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ سروے کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ جائیں گے،چوہدری شجاعت حسین

لاہور(صباح نیوز)سربراہ مسلم لیگ ق اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ جائیں گے۔ فوج کی نامزدگی ہی فیصلے کی بنیاد ہو گی۔ مزید پڑھیں

آرمی چیف کے پاکستان ملٹری اکیڈمی اور بلوچ رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کے الوداعی دورے

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے الوداعی دورے جاری۔ آرمی چیف نے پاکستان ملٹری اکیڈمی اور بلوچ رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی مزید پڑھیں

پاکستان آرڈی ننس فیکٹری نے ہدف پر بم پھینکنے والے ڈرون ابابیل تیار کرلیے

کراچی(صباح نیوز) پاکستان آرڈی ننس فیکٹری واہ نے کثیر المقاصد ڈرونز ابابیل تیار کرلیے، جدید ڈرونز بم سے ہدف کو نشانہ بنانے کے ساتھ حالت امن میں آگ بجھانے اور ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی کا حق آئین کے مطابق وزیر اعظم کا ہے، فیض علی چشتی

اسلام آباد(صباح نیوز)ایکس سروس مین سوسائٹی کے سرپرست اعلی جنرل (ر) فیض علی چشتی نے کہا ہے  کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا حق آئین کے مطابق وزیر اعظم کا ہے، فوج کی ذمہ داری سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے مزید پڑھیں

سائبر سیکیورٹی کو قومی سرحدوں اور قومی مفادات کے دفاع میں مرکزی حیثیت حاصل ہوگی، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سائبر سیکیورٹی کو قومی سرحدوں اور قومی مفادات کے دفاع میں مرکزی حیثیت حاصل ہوگی، سیاسی استحکام، پالیسیوں کے تسلسل، جدت طرازی اور تمام شعبوں میں خاص طور پر مزید پڑھیں