باجوڑ میں سرچ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،2 جوان شہید

راولپنڈی(صباح نیوز)باجوڑ کے علاقے ہلال خیل میں فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک دہشت گرد مارا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں دو اہلکار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

حکمران آرمی ایکٹ میں تبدیلی کر کے اداروں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، عمران خان

 جہلم/سرگودھا/ مردان(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا میرٹ پر فیصلہ ہونا چاہیے، ان کی بات نہیں کر رہا جنہوں نے آرمی چیف لگنا ہے، میں تو ان مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی سے امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کی پولیٹیکل آفیسر ٹریسا چانگ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کی پولیٹیکل آفیسر ٹریسا چانگ نے اسلام آباد میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔ٹریسا چانگ سیاسی مسائل، انسانی حقوق اور لیبر سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے نیب ریفرنسز میں ہونے والی سزاؤں کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز)نیب ترامیم کیخلاف پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کی درخواست پر سماعت  ،سپریم کورٹ نے نیب آرڈیننس آنے کے بعد اب تک نیب ریفرنسز میں ہونے والی سزاؤں کا جمعہ تک ریکارڈ طلب کرلیا۔  چیف جسٹس مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا پاسپورٹ روک کر قانون شکنی کی گئی، فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خارجہ امور کو پاسپورٹ حکام کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ سابق صدور ، وزرائے اعظم ، چیئرمین سینیٹ اسپیکر قومی اسمبلی کو تا حیات سفارتی پاسپورٹ کی سہولت حاصل ہے مزید پڑھیں

پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفون پر رابطہ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

تہران (صباح نیوز)ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زردادری سے ٹیلی فون پر گفتگو اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے ترجمان وزارت خارجہ مزید پڑھیں

عمران خان کو فارن فنڈنگ، کرپشن اور منی لانڈرنگ کا جواب دینا ہوگا، جہاں مرضی مقدمہ کریں، رسیدیں دینا ہوں گی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو عدالت جانے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان بس بہت ہوگیا، فارن فنڈنگ، کرپشن اور منی لانڈرنگ کا جواب تو مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں ملوث فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرینگے،عطا تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی  عطا تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں ملوث فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کریں گے اور دبئی سے پاکستان واپس لائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پشاور بی آر ٹی کیس میں پیشرفت ہوئی ہے،چیئرمین نیب

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب) کے  چیئرمین آفتاب سلطان نے کہا ہے کہ پشاور بی آر ٹی کیس میں پیشرفت ہوئی ہے،تاریخ نہیں دے سکتا ۔چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں

پاکستان کی سماجی اوراقتصادی ترقی میں عالمی بینک کی معاونت کا کلیدی کردار رہا ہے ،سردار ایاز صادق

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اقتصادی امورسردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان کی سماجی اوراقتصادی ترقی میں عالمی بینک کی معاونت کا کلیدی کردار رہا ہے اور یہ کردار مستقبل میں بھی جاری رہنا چاہئے۔ انہوں نے یہ مزید پڑھیں