وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے بیلجیم کے سفیر کی ملاقات، علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سیپاکستان میں بیلجیم کے سفیر چارلس ڈیلوگن نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے دوطرفہ مزید پڑھیں

دوسروں کو چور کہنے والا ملک کا سب سے بڑا چور نکلا،مریم نواز کا عمران خان پر طنز

لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدرمریم نواز نے توشہ خانہ کے تحائف کا خریدار سامنے آنے پر عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ادھر ادھر کی باتیں مزید پڑھیں

عمران خان کا نجی ٹی وی اور اینکر کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی اور اس کے اینکر کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں عمران خان نے کہا کہ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

شہری بلد یاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کے اُمیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں،میاں محمد اسلم

  اسلام آباد ( صباح نیوز ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ لوگ مہنگائی، بے روزگاری کا شکار ہیں وہ اپنی مشکلات کا حل چاہتے ہیں، اس وقت جماعت اسلامی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ ،شیخ رشید مسجد نبویۖ واقعہ میں بے گناہ قرار، ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو مسجد نبویۖ واقعہ میں بے گناہ قرار دے دیا۔بدھ کو جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے مسجد نبویۖ کے افسوسناک واقعہ پر شیخ رشید کے خلاف درج مقدمے پر مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس ،عمران خان نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا، اپنے اقدام پراظہار افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کر ا دیا، جس میں انہوں نے اپنے اقدام پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سابق وزیراعظم نے عدالت مزید پڑھیں

عمران خان نے قانون کے مطابق گھڑی خریدی،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیرِاعظم عمران خان نے قانون کے مطابق گھڑی خریدی۔ اسلام آباد میں رہنما تحریکِ انصاف فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 2018 میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دھرنا کیس،ڈی جی آئی بی سے رپورٹ طلب، سی پی او پنڈی نے عدالت سے معافی مانگ لی

راولپنڈی (صباح نیوز)پی ٹی آئی دھرنوں کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ڈی جی آئی بی سے دھرنوں سے متعلق رپورٹ طلب کر لی،سی پی او راولپنڈی نے عدالت سے معافی مانگ لی۔  لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیشن کے ارکان کا وائس آف بلوچستان مسنگ پرسنز کی جانب سے لگائے گئے کیمپ کا دورہ

اسلام آباد (صباح نیوز)لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے قائم پارلیمانی کمیشن کے کنونیئر سردار اختر مینگل کی سربراہی میں ارکان نے وائس آف بلوچستان مسنگ پرسنز کی جانب سے لگائے گئے کیمپ کا دورہ کیا اور متاثرہ خاندانوں سے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے آرمی چیف کی تعیناتی سنیارٹی پر کرنے کیلئے دائر درخواست مسترد کردی

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے چیف آف آرمی سٹاف کی تعیناتی سنیارٹی کی بنیاد پر کرنے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ گزشتہ روز ہی لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے نجمہ احمد ایڈووکیٹ مزید پڑھیں