لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدرمریم نواز نے توشہ خانہ کے تحائف کا خریدار سامنے آنے پر عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ادھر ادھر کی باتیں مت کرو، رسیدیں نکالو! گھڑی کس کو بیچی، نام بتاؤ؟ ۔
لیگی رہنما نے سوال کیا کہ پیسہ پاکستان کیسے منگوایا؟ وہ بتاؤ، دوسروں کو چور کہنے والا پاکستان کا سب سے بڑا چور نکلا۔ توبہ! ۔