وزیراعظم شہباز شریف تیسری بار کورونامیں مبتلا

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم میاں شہباز شریف تیسری بار کورونا وائرس کا شکارہوگئے ۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی دو روز سے طبیعت ناساز تھی، ڈاکٹر کے مشورے مزید پڑھیں

 اسلام آباد بلدیاتی انتخابات،امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال شروع

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ریٹرننگ افسران نے آج  سے امیدواروں کے کاغذ ات نامزدگی کی جانچ پڑتال شروع کردی جو18 نومبر تک جاری رہے گی۔ کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں

عمران خان کو وقت بڑے اچھے طریقے سے بے نقاب کر رہا ہے،حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے نائب صدر و اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہاہے کہ آہستہ آہستہ وقت عمران خان کو بڑے اچھے طریقے سے بے نقاب کر رہا ہے، جب چاہیں جھوٹا بیانیہ بنا کر مزید پڑھیں

پاکستان سے ترکیہ کیلئے فضائی آپریشن بحال، سی ای او محمد عامر حیات پرواز کے ہمراہ استنبول روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے)نے ترکیہ کے شہر استنبول کے لیے فضائی آپریشن بحال کردیا ہے۔ پاکستان سے ترکیہ، یورپ، برطانیہ اور امریکا جانے والے مسافروں کی جانب سے اس خبر پر خوشی کا اظہار کیا گیا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کا افتتاح کر دیا

کراچی(صباح نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چار روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کا کراچی میں افتتاح کردیا، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ شریک تھے۔ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس،عمران خان، فواد ، اسد عمر کو نوٹس 

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس جاری کردیا۔چیف جسٹس سپریم کورٹ عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن توہین کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف لارجر بینچ تحلیل

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف لارجر بینچ تحلیل ہوگیا۔بینچ کے ممبر جسٹس علی ضیا باجوہ نے سماعت سے معذرت کرلی۔ جسٹس علی ضیا باجوہ نے کہا کہ ذاتی وجوہات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کی درخواست پر تحریری حکم جاری

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کی درخواست پر حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے تاجر رہنما نعیم میر کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔ عدالتِ عالیہ مزید پڑھیں

سائفر جھوٹ ثابت،امریکی سازش کے بیانیے سے عمران خودپیچھے ہٹ گئے،سعد رفیق

لاہور(صباح نیوز) وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سائفر جھوٹ ثابت ہوچکا، امریکی سازش کے بیانیے سے عمران خان خود پیچھے ہٹ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک بیان میں خواجہ سعد رفیق مزید پڑھیں

حکمران راولپنڈی کوآنکھیں دکھانے کے قابل نہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمران راولپنڈی کوآنکھیں دکھانے کے قابل نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ6ماہ اسمبلی کاکورم پورانہیں ہوااپنی ذات کیلئے نیب ترامیم کیسے مزید پڑھیں